بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فی الحال برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی ہے۔ ریحام خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کو برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز کی جانب سے ایکسز کیا جا رہا ہے کہ شادی کی 10 ماہ پر کتاب لکھنے‘ ریڈیو یا اخبارات پر انٹرویوز کی لاکھوں پاﺅنڈز کی مد میں پیشکش کی گئی ہے جس پر ریحا م خان نے تمام اداروں سے فی الحال معذرت کر لی ہے کیونکہ ابھی وہ ذہنی طور پر شدید پریشان ہیں اور پریشانی کم کرنے کیلئے لندن میں اپنے بچوں اور دوستوں کیساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…