جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مشاہد اللہ کے ٹی وی شو میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی

datetime 18  اگست‬‮  2015

مشاہد اللہ کے ٹی وی شو میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وزارت ماحولیات سے حال میں فارغ کئے گئے مشاہد اللہ پر مزید پابندیاں لگا دی گئیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے مشاہد اللہ کے کسی بھی ٹی وی پروگرام میں شرکت پر پابندی لگا دی ہے اب وہ کسی بھی چینل پر جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکیں… Continue 23reading مشاہد اللہ کے ٹی وی شو میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی

اگلے 48گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے اہم ہیں ، حیدر عباس رضوری

datetime 18  اگست‬‮  2015

اگلے 48گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے اہم ہیں ، حیدر عباس رضوری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رشید گوڈیل  پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، اس بزدلانہ حملے سے کراچی کے امن کو نشانہ بنایا گیا ہے ، ایم کیو ایم کے رہنماءحیدر عباس رضوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رشید گوڈیل کو گردن، جبڑے اور سر پر گولیاں لگی ہیں وہ اس وقت… Continue 23reading اگلے 48گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے اہم ہیں ، حیدر عباس رضوری

اٹک دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات ، ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

datetime 18  اگست‬‮  2015

اٹک دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات ، ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹک میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ، پولیس رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں نے پانچ سے دس منٹ کے وقفے سے دو دھماکے کرنا تھے لیکن ایک کے بعد دوسرا دھماکا ہوگیا ، تحقیقاتی ٹیموں کو دھماکے کی جگہ سے بال بیرنگ بھی مل گئے۔سانحہ اٹک… Continue 23reading اٹک دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات ، ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

متحدہ اور مولانا کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق، رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

datetime 18  اگست‬‮  2015

متحدہ اور مولانا کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق، رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

اسلام آبا( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے نائن زیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن ثالث کے طور پر آئے ہیں ، الطاف حسین نے مولانا سے ٹیلفونک گفتگو کر کے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کی بات کی ہے ، ،لیکن اسی اثناءمیں متحدہ… Continue 23reading متحدہ اور مولانا کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق، رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

سانحہ اٹک میں شجاع خانزادہ کے زخمی چچا بھی جاں بحق

datetime 18  اگست‬‮  2015

سانحہ اٹک میں شجاع خانزادہ کے زخمی چچا بھی جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ پنجاب شجاع خازادہ پر ہونے والے خودکش حملے میں ان کے زخمی چچا بھی جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شجاع خانزادہ کے چچا امریز خان کو خودکش حملے کے بعد ملبے سے زخمی حالت میں نکالا گیا… Continue 23reading سانحہ اٹک میں شجاع خانزادہ کے زخمی چچا بھی جاں بحق

پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب

datetime 18  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کے مغوی بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے سید حسین شاہ کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب

کالا باغ ڈیم ،ق لیگ کے رہنما متحرک،ن لیگ اور تحریک انصاف پر الزام عائدکردیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

کالا باغ ڈیم ،ق لیگ کے رہنما متحرک،ن لیگ اور تحریک انصاف پر الزام عائدکردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کے دوران پاکستان جسٹس پارٹی کے چیئرمین ملک منصب اعوان اور دےگر رہنماﺅں نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے پی اےم اےل کی تحریک کی مکمل حمایت اور ساتھ دینے کا اعلان کےا۔ وفد نے چودھری پرویزالٰہی کے دور کو سنہری… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،ق لیگ کے رہنما متحرک،ن لیگ اور تحریک انصاف پر الزام عائدکردیا

مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی

datetime 18  اگست‬‮  2015

مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی ہو گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اویس کالونی میں عمران نامی شخص نے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ کے گھر گھس کر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں صبا سلطانہ… Continue 23reading مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی

شجاع خانزادہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے تھے، نعیم الحق کا انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے تھے، نعیم الحق کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پی ٹی آئی بانیوں میں سے تھے ۔ انہوں نے یہ انکشاف شجاع خانزادہ کی خودکش حملے میں شہادت کے بعد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔… Continue 23reading شجاع خانزادہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے تھے، نعیم الحق کا انکشاف