تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے دانیال عزیز کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دے دی
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی لڑائی اب میدانوں اورایوانوں سے گزرکرعدالتوں تک جاپہنچی ہے ۔مسلم لیگ(ن) کے رہنماءدانیال عزیزکوتحریک انصاف کے بارے میں زبان چلانی مہنگی پڑ گئی ہے ،تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے دانیال عزیز کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے دانیال عزیز کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دے دی







































