جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی، سکول وین مالکان نے کل کراچی بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

کراچی، سکول وین مالکان نے کل کراچی بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سکول وین ایسو سی ایشن نے کل حکومتی فیصلے کے خلاف ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی طرف سے گاڑیوں کو سی این جی پر منتقل کرنے کے احکامات کے بعد اسکول وین مالکان نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں کو… Continue 23reading کراچی، سکول وین مالکان نے کل کراچی بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا

فیصل آباد سے گرفتار دہشتگرد اہم شخصیات کے اغوا کا منصوبہ بنا رہے تھے، انکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2015

فیصل آباد سے گرفتار دہشتگرد اہم شخصیات کے اغوا کا منصوبہ بنا رہے تھے، انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) جڑانوالہ سے گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد شعیب چیمہ، اس کے ساتھی طارق اور دیگر درجن بھر مبینہ دہشت گردوں سے لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کی خصوصی ٹیمیں تفتیش کر رہی ہیں۔ حساس اداروں نے دو روز قبل سمن آباد اور جڑانوالہ روڈ کے علاقوں سے مشکوک افراد کو پکڑا جس… Continue 23reading فیصل آباد سے گرفتار دہشتگرد اہم شخصیات کے اغوا کا منصوبہ بنا رہے تھے، انکشاف

تحریک انصاف کے رہنماءسمیت پانچ افراد کےخلاف مقدمہ درج

datetime 20  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماءسمیت پانچ افراد کےخلاف مقدمہ درج

ساہیوال(نیوزڈیسک)پولےس غلہ منڈی نے پاکپن چوک ساہےوال مےں تجاوزات مسمار کر نے پر مزاحمت کاروں اور کار سرکار مےں مدا خلت کے الزامات مےں سابق چئےر مےن بلدےہ اورر سابق اےم پی اے کے بےٹے ہارون لطےف مغل کو گرفتار کر لےا ۔ہارون لطےف مغل اور ان کے پانچ ساتھےوں سمےت تحرےک انصاف کے 6کارکن… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماءسمیت پانچ افراد کےخلاف مقدمہ درج

الطاف حسین کی گرفتاری ،پولیس نے مہلت مانگ لی

datetime 20  اگست‬‮  2015

الطاف حسین کی گرفتاری ،پولیس نے مہلت مانگ لی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردی گئی ۔جمعرات کو پولیس نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دی ہے۔ پولیس نے رپورٹ… Continue 23reading الطاف حسین کی گرفتاری ،پولیس نے مہلت مانگ لی

پنجاب بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف نے نیا شیڈول مسترد، بائیو میٹرک سسٹم کا مطالبہ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

پنجاب بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف نے نیا شیڈول مسترد، بائیو میٹرک سسٹم کا مطالبہ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات بائیو میٹر ک سسٹم کے تحت کروائے جائیں ، پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور نے نے کہا ہے کہ پنجاب میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے اضلاع… Continue 23reading پنجاب بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف نے نیا شیڈول مسترد، بائیو میٹرک سسٹم کا مطالبہ کردیا

جنرل حمید گل کی نماز جنازہ پڑھوانے کا خواہشمند تھا ، سراج الحق

datetime 20  اگست‬‮  2015

جنرل حمید گل کی نماز جنازہ پڑھوانے کا خواہشمند تھا ، سراج الحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی سیاسی ومذہبی پارٹی جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف کے اہلخانہ جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ان سے پڑھوانے کے خواہشمند تھے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے ان افواہوں کو یکسر مسترد… Continue 23reading جنرل حمید گل کی نماز جنازہ پڑھوانے کا خواہشمند تھا ، سراج الحق

سلمان بٹ اور محمد آصف کے مستقبل کے منصوبے سامنے آگئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

سلمان بٹ اور محمد آصف کے مستقبل کے منصوبے سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ میری آزمائش کا وقت گزر چکا ہے اور اب آسانیاں پیدا ہوں گی ، 5سال میں باقاعدگی سے پریکٹس کرتارہا ہوں ،ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت ملی تو بہترین کارکردگی دکھاﺅں گا،کھیل میں واپسی کے لئے پی سی بی کی شرائط پوری کرنے کو… Continue 23reading سلمان بٹ اور محمد آصف کے مستقبل کے منصوبے سامنے آگئے

ترکی کا جذبہ خیر سگالی،34تربیتی جیٹ طیارے بطور تحفہ پاکستان کو دینے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2015

ترکی کا جذبہ خیر سگالی،34تربیتی جیٹ طیارے بطور تحفہ پاکستان کو دینے کا فیصلہ

سلام آباد(نیوزڈیسک) خیرسگالی کے ایک مظہر کے طور پر ترکی نے پاکستان کو 34تربیتی جیٹ طیارے بطور تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نارتھ روپ ٹی 38ٹیلون دو نشستی اور دو انجن کا امریکی ساختہ طیارہ ہے اور امریکا سمیت مختلف ممالک کی فضائیہ اسے تربیتی مقاصد کےلیے استعمال کرتی رہی ہیں۔روزنامہ جنگ کے صحافی… Continue 23reading ترکی کا جذبہ خیر سگالی،34تربیتی جیٹ طیارے بطور تحفہ پاکستان کو دینے کا فیصلہ

را“راشید گوڈیل پرحملے میں ملوث ہوسکتی ہے، شیخ رشید احمد

datetime 20  اگست‬‮  2015

را“راشید گوڈیل پرحملے میں ملوث ہوسکتی ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رشید گوڈیل پرحملے میں پڑوسی حریف ملک کی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیاہے ۔ سینئر سیاستدان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی راشید گوڈیل پرحملے میں ملوث ہوسکتی ہے ۔انہوں نے یہ دعویٰ نجی نیوز چینل کے ایک… Continue 23reading را“راشید گوڈیل پرحملے میں ملوث ہوسکتی ہے، شیخ رشید احمد