اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں کے آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ شیشہ کیفوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں کے آئی جیز کو ہدایت کی ہے کہ اگلی سماعت پر وہ اس حوالے سے کی جانے والی کارروائی کی رپورٹ عدالت میں پیش کریں۔ عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ دونوں صوبوں میں شیشہ کیفوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے کیوں کہ اس سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے اور نوجوان نسل نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے
سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































