تحریک انصاف کا این اے 122 میں ضمنی الیکشن کی صورت میں چوہدری سرور کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کا این اے 122 میں ضمنی الیکشن ہونے کی صورت میں چوہدری محمد سرور کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی ایڈوازری کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد این اے 122… Continue 23reading تحریک انصاف کا این اے 122 میں ضمنی الیکشن کی صورت میں چوہدری سرور کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ