اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل منگل طلب کرلیا ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں لائن… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

وہاڑی(نیوزڈیسک)آل پا کستا ن مسلم لیگ جنو بی پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام نا کام ہوچکا ہے لہٰذا صدارتی نظام کا نفا ذ کرکے عبوری حکو مت تشکیل دی جائے،عید کے فوری بعد پاکستان مسلم لیگ کے نام سے تمام لیگی دھڑے اکٹھے ہو کرسیاسی جماعت کااعلان کریں… Continue 23reading عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

سپریم کورٹ کا ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے وکیل کے اہلخانہ کیلئے تاریخی فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے وکیل کے اہلخانہ کیلئے تاریخی فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے راولپنڈی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے وکیل فیاض احمد کی بیوہ کو اہلیت کے مطابق ملازمت فراہم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مقتول کے تینوں بچوںکے تعلیمی اخراجات حکومت اٹھائے جبکہ عدالت نے محکمہ انسداد دہشت گردی کوجلدازجلد واقعہ کی تحقیقات مکمل کرنے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے وکیل کے اہلخانہ کیلئے تاریخی فیصلہ

عمران خان کاپارٹی سے نکاکلنے کا بیان،ضیاءاللہ آفریدی کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کاپارٹی سے نکاکلنے کا بیان،ضیاءاللہ آفریدی کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)عمران خان کاپارٹی سے نکاکلنے کا بیان،ضیاءاللہ آفریدی کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا،سابق وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کل بھی انکے لیڈر تھے اور آنے والے وقت میں بھی وہی انکے قائد رہینگے۔ عمران خان سے درخواست ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا اسمبلی… Continue 23reading عمران خان کاپارٹی سے نکاکلنے کا بیان،ضیاءاللہ آفریدی کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

ملکی سیاست میں نئی صف بندیاں،تحریک انصاف اور حکومت ایک ہی راہ پر،پیپلزپارٹی نے راستے جداکرلئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ملکی سیاست میں نئی صف بندیاں،تحریک انصاف اور حکومت ایک ہی راہ پر،پیپلزپارٹی نے راستے جداکرلئے

اسلام آبا(نیوزڈیسک)ملکی سیاست میں نئی صف بندیاں،تحریک انصاف اور حکومت ایک ہی راہ پر،پیپلزپارٹی نے راستے جداکرلئے،پی پی کے ارکان سینٹ کا کراچی میں کرپشن کے خلاف رینجرز کی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار، ایک جماعت اور ایک صوبے کو ٹارگٹ کرنے کا الزام، کارروائی صرف کرپشن کے خلاف ہو رہی ہے کسی جماعت… Continue 23reading ملکی سیاست میں نئی صف بندیاں،تحریک انصاف اور حکومت ایک ہی راہ پر،پیپلزپارٹی نے راستے جداکرلئے

پان فروش کے بیٹے کی انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پان فروش کے بیٹے کی انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پان شاپ چلانے والے محمد مقصود کے بیٹے نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام بارہویں میں ٹاپ کیا۔فیصل مقصود نے لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے فیصل مقصود نے… Continue 23reading پان فروش کے بیٹے کی انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعلی ٰہاوس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری قومی ایکشن پلان اور ٹارگٹڈ آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں گورنر سندھ ،کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت بھی متوقع ہے۔

سابق فوجیوں کا فاٹا اور کراچی آپریشن کی حمایت کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سابق فوجیوں کا فاٹا اور کراچی آپریشن کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے فاٹا اور کراچی آپریشن کی بھرپور حمایت اور بری افواج کے سربراہ کے انھیں منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم مصمم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اور طویل المعیاد کامیابی کیلئے عوام کا ذہن بدلنے اور بنیادی قومی اقدار کے فروغ کی… Continue 23reading سابق فوجیوں کا فاٹا اور کراچی آپریشن کی حمایت کا اعلان

بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے مزید 26فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے مزید 26فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

نوشکی(آن لائن) بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے مزید چھبیس فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام فراریوں سے قومی وفاداری کا حلف لیا گیا اور فراریوں نے مستقبل میں ملک کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کرنے کا عزم کیا ہے ۔ چند… Continue 23reading بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے مزید 26فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے