اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی آڈیٹر جنرل کو نندی پور منصوبے کا آڈٹ کرنے کی ہدایات

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی آڈیٹر جنرل کو نندی پور منصوبے کا آڈٹ کرنے کی ہدایات

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی خورشید شاہ نےاآڈیٹر جنرل کو نندی پور منصوبے کا آڈٹ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق چیئرمین پی اے سی نے آڈیٹر جنرل کوایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے ہدایت کی ہے کہ نندی پور منصوبے کا تفصیلی… Continue 23reading پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی آڈیٹر جنرل کو نندی پور منصوبے کا آڈٹ کرنے کی ہدایات

راولپنڈی کے کمیٹی چوک کے قریب فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

راولپنڈی کے کمیٹی چوک کے قریب فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جن کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کمیٹی چوک پر پیش آیا ،جس میں عامل نجف شاہ اور اسکا مرید قتل ہوئے،فائرنگ ایک شخص نے کی جو فرار ہونے میں کامیاب… Continue 23reading راولپنڈی کے کمیٹی چوک کے قریب فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

پاکستان کی6یونیورسٹیاں ،800بہترین یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی6یونیورسٹیاں ،800بہترین یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی کی چھ جامعات دنیا کی آٹھ سو بہترین جامعات میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوئےکاریلی سائمنڈ نامی ادارے نے آج 16 ستمبر 2015 کو آٹھ سو بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے جس میں کراچی یونیورسٹی سمیت چھ جامعات نے اپنی جگہ بنالی ہے۔ پاکستانی جامعات عالمی… Continue 23reading پاکستان کی6یونیورسٹیاں ،800بہترین یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب

حکومت سندھ کے 38مختلف محکموں کی 600 سرکاری گاڑیاں لاپتہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

حکومت سندھ کے 38مختلف محکموں کی 600 سرکاری گاڑیاں لاپتہ

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ کے 38مختلف محکموں کی 600سے زائد سرکاری گاڑیاں لاپتا ہیں جبکہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی محکمہ کمیونی کیشن اینڈ ٹرانسپورٹ ونگ سے 120گاڑیوں کا ریکارڈ غائب ہے۔جنگ رپورٹرخورشید عباسی کے مطابق علاوہ ازیں 722 گاڑیوں کا ریکارڈ نامکمل ہے۔ اس سلسلے میں نیب اور محکمہ اینٹی کرپشن سندھ… Continue 23reading حکومت سندھ کے 38مختلف محکموں کی 600 سرکاری گاڑیاں لاپتہ

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکار کو زخمی کرنےوالا ملزم تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکار کو زخمی کرنےوالا ملزم تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز بورڈ آفس کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والے ملزم سے ابتدائی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابقو ملزم نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تیس بور پستول سے فائرنگ کی، جائے وقوعہ سے تیس پستول بور کے دو خول اور ایک گولی… Continue 23reading کراچی:ٹریفک پولیس اہلکار کو زخمی کرنےوالا ملزم تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل

اپر دیر ضمنی انتخاب : پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اپر دیر ضمنی انتخاب : پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب

اپردیر(نیوز ڈیسک)اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں اپ سیٹ، متواتر 6بار پی کے 93کا انتخاب جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار کو پیپلز پارٹی کے امیدوار نے شکست دے دی۔پی کے 93 اپردیر کے ضمنی انتخاب کےسرکاری نتیجے کےمطابق پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 25 ہزار 97 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی… Continue 23reading اپر دیر ضمنی انتخاب : پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب

عمران فاروق قتل کو 5برس مکمل، قاتل گرفتار نہ ہوسکے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کو 5برس مکمل، قاتل گرفتار نہ ہوسکے

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عمران فاروق کے لندن میں قتل کو 5برس مکمل ہوگئے ، تاہم قاتل اب تک گرفتار نہیں کیے جاسکے ہیں۔میٹروپولیٹن پولیس نے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ قتل کی تفتیش کے سلسلے میں جو شخص بھی مدد کرسکے، وہ رابطہ کرے۔عمران فاروق قتل کے 5برس مکمل ہونے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کو 5برس مکمل، قاتل گرفتار نہ ہوسکے

گوجر خان ‘تندورمالک کو دس لاکھ گیس کا بل بھیج دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

گوجر خان ‘تندورمالک کو دس لاکھ گیس کا بل بھیج دیا گیا

گوجر خان (نیوز ڈیسک) اندھیر نگری چوپٹ راج، سوئی سدرن گیس کے کرپٹ اہلکاروں کی غفلت نے غریب تنور مالک پر قیامت ڈھا دی اور اسے ایک ماہ کا بل 10 لاکھ روپے جاری کردیا۔ بڑکی میں واقع تندور کے مالک عبدالقادر نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا ماہانہ بل 20 سے 22 ہزار… Continue 23reading گوجر خان ‘تندورمالک کو دس لاکھ گیس کا بل بھیج دیا گیا

ساہیوال جیل میں قتل کے ملز م پر قسمت مہربان ،عین وقت پر پھانسی ٹل گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ساہیوال جیل میں قتل کے ملز م پر قسمت مہربان ،عین وقت پر پھانسی ٹل گئی

ساہیوال (نیوز ڈیسک) ساہیوال کی سنٹرل جیل میں قتل کے ملزم پر قسمت مہربان ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق ساہیوال سنٹرل جیل میں قتل کے ملزم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ مدعی نے مجرم عباس کو پھانسی سے چند منٹ قبل معاف کر دیا۔ مجرم نے 2001ءمیں اشرف نامی شخص کا قتل کیا… Continue 23reading ساہیوال جیل میں قتل کے ملز م پر قسمت مہربان ،عین وقت پر پھانسی ٹل گئی