منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان اداروں جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

عمران خان اداروں جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا، دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ نیب نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 90 فیصد کرپشن کا تعلق سیاستدانوں سے نہیں ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا… Continue 23reading عمران خان اداروں جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی, اسحاق ڈار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی, اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں دیا میر بھاشا ڈیم پر کام کی رفتار تیز کرنے کے علاوہ 3600 میگاواٹ کے ایل این جی کے 3 منصوبوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ کو… Continue 23reading دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی, اسحاق ڈار

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہٰی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہٰی

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کسانوں کے لئے ریلیف پیکج کا اعلان مذاق ہے۔ فی ایکڑ پر کسانوں کو 40 ہزار روپے نقصان ہو رہا ہے اور حکومت صرف 5 ہزار روپے ریلیف دے رہی ہے جو کہ کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں… Continue 23reading غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہٰی

کارکن کی لاش پر سیاست، نون لیگ اور پی ٹی آئی دونوں دعویدار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کارکن کی لاش پر سیاست، نون لیگ اور پی ٹی آئی دونوں دعویدار

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کا دعوی ہے کہ غفار گجر انکا کارکن اور بلدیاتی امیدوار تھا جسے گزشتہ روز قتل کر دیا گیا جبکہ مسلم لیگ نون اسے اپنا کارکن قرار دے رہی ہے ۔ پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور ، علیم خان اور دیگر رہنماوں کی قیادت میں تحریک انصاف نے غفار… Continue 23reading کارکن کی لاش پر سیاست، نون لیگ اور پی ٹی آئی دونوں دعویدار

خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میںگرفتاردو وائس چانسلرز سمیت نجی میڈیکل کالج اور ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری آتھارٹی کے سابق چیئرمین کوچودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دینے کے احکامات جاری کردیئے۔گزشتہ روز قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شعبہ تعلیم سے وابستہ چار انتہائی اہم عہدوں پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جمعرات کے روزلاہورپہنچیں گے اورپی ٹی آئی کے رہنماءغغارگجرکے قتل پران کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان لاہورپہنچ کرپارٹی کے اہم رہنماﺅں سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس میں ان کوبلدیاتی انتخابات کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

لاہور(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے،مگر جب تک پارلیمنٹ اور جمہوریت ہے تب تک کوئی نہیں ہٹا سکتا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کی لعنت ختم کرنے کے لیے… Continue 23reading وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔ایران سے آنے والی بڑی کھیپ پکڑی گئی،حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے 3ٹرالرز کو قبضے میں لے لیکر ان مین لوڈ 1لاکھ 50ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل… Continue 23reading بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے

ؒلاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122کے ضمنی انتخاب میں اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کےلئے رابطوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ،عوامی تحریک سے این اے 122سے اپنا امیدوار دستبردار کرانے اورحمایت کی درخواست کر دی گئی ۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور این اے 122سے امیدوار عبد العلیم… Continue 23reading پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے