پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی کمپنی ڈونگ فینگ کی نندی پورپاور منصوبے کا آپریشن سنبھالنے سے معذرت

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(آن لائن)چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے نندی پورپاور منصوبے کا آپریشن سنبھالنے سے معذرت کر لی ہے ، حکومت نے منصوبے کے آپریشنز کا ٹھیکہ دینے کے لیے بین الاقوامی کمپنیز سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پانی وبجلی نے 6ماہ کے لیے نندی پور پاور منصوبہ چلانے کا کام اسے تعمیر کرنے والی چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کی منظوری دی تھی۔ ڈونگ فینگ نے حکومتی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق اب حکومت نے نندی پور پاور منصوبے کے آپریشنز کا ٹھیکہ دینے کے لیے بین الاقوامی کمپنیز سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ،ٹھیکہ بولی کے ذریعے دیا جائے گا اور اس حوالے سے تفصیلات آئندہ دو ہفتوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ 425میگاواٹ کے نندی پور پاور منصوبے کو فی الحال پاکستانی انجینئرز امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کے ماہرین کی مدد سے چلارہے ہیں۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…