مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی
لودھراں(نیوزڈیسک) این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف لوگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی