اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے واقعے پردکھ ہے ،چوہدری نثارعلی خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا نے کہاہے کہ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف سے معمول کی بھی بات چیت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ داڑھی رکھ لینا یا حجاب لینا دہشت گردی نہیں، پاکستان میں چھوٹا سا واقعہ ہو جائے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے۔ چودھری نثار نے کہا کہ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف سے معمول کی بھی بات چیت نہیں ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ نادرا سے بدعنوان عناصر کو نکال دیں گے، اور کچی آبادیاں قائم کرانے والوں کے خلاف تحقیقات کریں گے۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…