عمران خان ۔۔ایازصادق۔بچپن سے سیاست تک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءایازصادق نے کہاہے کہ میں اورعمران خان تیسری اورچوتھی جماعت سے کلاس فیلوتھے اورمیرے اچھے دوست ہیں ۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک دن ہاکی گراﺅنڈمیں میری ہاکی عمران خان کولگ گئی اورمیں نے سمجھاکہ عمران احمد نیازی اس معاملے کوبھول گئے ہونگے لیکن پچاس سال کے بعد… Continue 23reading عمران خان ۔۔ایازصادق۔بچپن سے سیاست تک