کراچی آپریشن , مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت حکمت عملی تیار

6  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی((نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کومزید کامیاب بنانے کے لیے اندرون اور بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سخت حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔آپریشنل حکمت عملی کے تحت ملک کے کئی اضلاع میں ممکنہ طور پر روپوش دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے صوبائی حکومتوں جبکہ بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے مدد لی جائے گی۔ اس حوالے سے اہم فیصلوں کی منظوری وزیراعظم کراچی آپریشن سے متعلق جائزہ اجلاس میں دیں گے۔مذکورہ اجلاس جلد کراچی یا اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی حکومت کے اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پالیسی کے تحت سیکیورٹی ادارے اب کراچی میں مفرور دہشت گردوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے۔اس حوالے سے وفاق کی ہدایت پر سیکیورٹی ادارے مطلوب اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرستیں مرتب کررہے ہیں۔ ان دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرز،بھتہ خور ، لینڈ مافیا ،اسلحہ مافیا اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر شامل ہیں

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…