ایم کیو ایم کے رہنما کی ضمانت میں توسیع ،تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر میں سہولت کار بننے کے مقدمے میں طاہر مشہدی کی ضمانت میں 20 نومبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے تفتیشی آفیسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما طاہر مشہدی کے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما کی ضمانت میں توسیع ،تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری







































