بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور حملہ، ملک بھر میں ریڈ الرٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پشاور حملہ، ملک بھر میں ریڈ الرٹ

اسلام آبار (نیوزڈیسک) پشاور میں ایئر بیس پر حملے کے بعد ملک بھر کی افواج کے تحت چلنے والے تعلیمی اداروں اور حساس تنصیبات کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔پشاور میں ایئر فورس بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بڈھ بیر کے علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے، اسکولوں میں سیکیورٹی… Continue 23reading پشاور حملہ، ملک بھر میں ریڈ الرٹ

اسمبلی سیکرٹریٹ کا رشید گوڈیل کا بیرون ملک علاج کرانے سے معذرت

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اسمبلی سیکرٹریٹ کا رشید گوڈیل کا بیرون ملک علاج کرانے سے معذرت

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں نیشنل اسمبلی سیکرٹریٹ نے رشید گوڈیل کو سرکاری خرچے پر بیرون ملک علاج کرانے سے معذرت کر لی۔ اس سے پہلے رشید گوڈیل کا نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا ڈاکٹرز نے رشید گوڈیل کے منہ پر لگے ٹانکے بھی اتار دیئے جبکہ انکا تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد ان کی حالت… Continue 23reading اسمبلی سیکرٹریٹ کا رشید گوڈیل کا بیرون ملک علاج کرانے سے معذرت

حملہ آور سوزوکی پک اپ میں آئے ، دو ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے ، مزید تحقیقات جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

حملہ آور سوزوکی پک اپ میں آئے ، دو ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے ، مزید تحقیقات جاری

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پی اے ایف بیس پر حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ، حملہ آور سوزوکی پک اپ میں آئے ، مین گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ، فضائیہ کے گارڈز نے وہیں روک لیا۔پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر… Continue 23reading حملہ آور سوزوکی پک اپ میں آئے ، دو ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے ، مزید تحقیقات جاری

کرپشن کے مہاتماخلیجی ریاست میں یکجا ہو رہے ہیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کے مہاتماخلیجی ریاست میں یکجا ہو رہے ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوام شاید دہشت گردی سے اس قدر خوفزدہ نہیں تھے جس قدر مختلف النّوع سیاسی رہنما کرپشن پر احتساب سے خائف ہیں ،وہ صرف خوفزدہ ہی نہیں ہیں بلکہ بعض تو حواس باختہ ہو گئے ہیں، احتساب کی شمشیر جوں جوں برہنہ ہو رہی ہے ان پر طاری کپکپی دیکھنے سے تعلق… Continue 23reading کرپشن کے مہاتماخلیجی ریاست میں یکجا ہو رہے ہیں

عالمی درجہ بندی، 500میں سےپاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

عالمی درجہ بندی، 500میں سےپاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں

کراچی (نیوزڈیسک) عالمی سطح پر جامعات کی درجہ بندی کرنے والے برطانوی ادارے کیو ایس نے 2015ء کی جامعات کی عالمی درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق امریکی یونیورسٹی ماساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کو پہلا نمبر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر امریکا کی ہارورڈ،… Continue 23reading عالمی درجہ بندی، 500میں سےپاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں

نیب کا پنڈی اور اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

نیب کا پنڈی اور اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آبا(نیوزڈیسک) ایک سینئر افسر نے بتایاہے کہ نیب نے سندھ میں زمینوں پر قبضے کے خلاف کارروائی کےبعد راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہاوسنگ اسکیموں کی جعلسازی کے خلاف آپریشن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے جڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموںکے خلاف کارروائی کیلئے کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)… Continue 23reading نیب کا پنڈی اور اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کا کسان پیکیج پی ٹی آئی کے کنونشن کا ردعمل ہے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کا کسان پیکیج پی ٹی آئی کے کنونشن کا ردعمل ہے

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کسان پیکیج کا اعلان دراصل پی ٹی آئی کی جانب سے کسان کنونشن کا ردعمل ہے،ملک بھر کے کسانوں کے جو اصل مسائل ہیں ان کو کبھی نہ ماضی میں بتایا گیا اور نہ ہی اب موجودہ حکومت میں سامنے لایا گیا ہے،این اے 122میں اصل لڑائی پی ٹی آئی… Continue 23reading وزیراعظم کا کسان پیکیج پی ٹی آئی کے کنونشن کا ردعمل ہے

سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے اربوں روپے کی بدعنوانی پرپنجاب اورسندھ کے سیاستدانوں اوربیوروکریٹس کے خلاف کرپشن کےمقدمات کھول دیئے ہیں‘ مسلم لیگ(ن) کے پنجاب سے ایم این اے سید افتخار الحسن شاہ مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری ظہیر الدین،پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اور ایم پی اے علی نواز شاہ اورسابق وزیر گیان چند کےخلاف… Continue 23reading سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے ہندوستانی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے سیز فائر کی حالیہ خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے.یاد رہے کہ گذشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کے ڈسٹرکٹ کوٹلی کے نکیال سیکٹر پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 3… Continue 23reading ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج