منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے 44 پاکستانیوں کی فہرست تصدیق شدہ نہیں .ان کے پاس صرف 14 میتیں پہنچائی گئی ہیں .فہرست میں غلطی ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سانحہ منیٰ میں درجنوں پاکستانی شہید ہوئے جن کی تعداد مسلسل بڑھنے کا اندیشہ ہے۔سعودی… Continue 23reading منیٰ حادثہ،فہرست تصدیق شدہ نہیں , پاکستانی سفیر نے لواحقین کو پھر پریشانی میں ڈال دیا

ڈسکہ‘ سسرالیوں نے کم جہیز لانے پر خاتون کو تیزاب پلا کر مار ڈالا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ڈسکہ‘ سسرالیوں نے کم جہیز لانے پر خاتون کو تیزاب پلا کر مار ڈالا

سیالکوٹ ( نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں سسرالیوں نے تین ہفتوں کی نوبیاہتا دلہن کو کم جہیز لانے پر تیزاب پلا کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ تکریم بی بی کو مغلپورہ میں اس کے ہماسائیوں نے ہسپتال پہنچایا ان کے مطابق تسکین بی بی کے سسرال نے اس کو تیزاب پینے پر… Continue 23reading ڈسکہ‘ سسرالیوں نے کم جہیز لانے پر خاتون کو تیزاب پلا کر مار ڈالا

قربانی اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والے اسلا می مما لک میں پاکستان سرفہرست

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

قربانی اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والے اسلا می مما لک میں پاکستان سرفہرست

فیصل آباد (آن لائن) دنیا بھر کے اسلامی ممالک نے قربانی کے لحاظ سے اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والا ملک پاکستان سرفہرست آ گیا جبکہ دو نمبر انڈونیشیا اور تیسرے نمبر پر سعودی عرب شامل ہے ۔پاکستان میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر 95 لاکھ کے لگ بھگ جانور قربان… Continue 23reading قربانی اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والے اسلا می مما لک میں پاکستان سرفہرست

وزارت مذہبی امور میں اندھیر نگری، حکام نے خدام الحجاج میں اپنے رشتہ دار بھجوا دیئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزارت مذہبی امور میں اندھیر نگری، حکام نے خدام الحجاج میں اپنے رشتہ دار بھجوا دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف بھی سابق وزیرمذہبی امورحامدسعیدکاظمی کے نقش قدم پرچل نکلے اقرباپروری کی نئی مثال سامنے آگئی ،سرداریوسف نے اپنی بہو ،اپنے حلقے سے اپنے ووٹرز اورسپورٹرز اور سٹاف کو پرسنل سٹاف کے کوٹے پرحج پرروانہ کیا ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امورمیڈیکل مشن میں من پسندافرادکے نام ڈالتے رہے ۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading وزارت مذہبی امور میں اندھیر نگری، حکام نے خدام الحجاج میں اپنے رشتہ دار بھجوا دیئے

اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب پریڈ گراﺅنڈ کو پی ٹی آئی کی ریلی کا مقام قرار دے دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب پریڈ گراﺅنڈ کو پی ٹی آئی کی ریلی کا مقام قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب پریڈ گراﺅنڈ  کو پاکستان تحریک انصاف کی چار اکتوبر کی ریلی کے لئے مقام ( Venue) قرار دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر پولیس اور انتظامیہ افسران نے بتایا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کو اس… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب پریڈ گراﺅنڈ کو پی ٹی آئی کی ریلی کا مقام قرار دے دیا

شہباز شریف کا قادر آباد، ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کا دورہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شہباز شریف کا قادر آباد، ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا قادر آباد، ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کا دورہ۔ وزیراعلیٰ نے منصوبے پر جاری کام پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ساہیوال میںکوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے لگائے جا رہے ہیں۔… Continue 23reading شہباز شریف کا قادر آباد، ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کا دورہ

کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 4 روز تک شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان عبدالرشید کے مطابق موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بحیرہ عرب میں ہوا کا دباو¿ کم اور ہواو¿ں کا رخ تبدیل ہورہا ہے جس کی وجہ سے آئندہ 4 روزتک کراچی میں شدید… Continue 23reading کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی ،ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش،موبائل کمپنیز پولیس کوڈیٹا فراہم کررہی ہیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کراچی ،ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش،موبائل کمپنیز پولیس کوڈیٹا فراہم کررہی ہیں

کراچی(آن لائن)کراچی میں ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کیلیے موبائل فون کمپنیز صارفین کا ڈیٹا اور دیگر ریکارڈ پولیس کو فراہم کررہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون کمپنیز اور پولیس کے درمیان جولائی میں اس سلسلے میں سمجھوتہ طے پایا تھا جس کے تحت موبائل فون کمپنیز پولیس… Continue 23reading کراچی ،ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش،موبائل کمپنیز پولیس کوڈیٹا فراہم کررہی ہیں

شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شجاع خانزادہ قتل کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے قتل کیس کے اہم ملزم محمد قاسم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد قاسم کا تعلق اٹک سے بتایا جاتا ہے۔ ملزم قاسم نے شجاع خانزادہ پر حملے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ پولیس… Continue 23reading شجاع خانزادہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار