بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیاہے ،نیب ذرائع کے مطابق محمد ایوب موجودہ ہائر ایجوکیشن ریگولیرٹی اتھارٹی میں ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ملزم پر غیر قانونی میڈیکل کالج کی رجسٹریشن اور طلبہ سے دھوکہ دہی کے… Continue 23reading قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بعد اب نیب نے خیبرپختونخوا کار±خ کرلیا ہے جہاں کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبادکے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم… Continue 23reading پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

لاہور (نیوزز ڈیسک)میرے شہید بیٹے آج تم کتنے بڑے اور میں کتنا چھوٹا رہ گیاہوں۔یہ الفاظ ہیں شہید کیپٹن اسفند یار بخاری کو تعلیم و تربیت دینے والے معززو محترم استاد محمد ظہیر قندیل کے جو کیڈٹ کالج حسن ابدال میں صدر شعبہ اردو ہیں۔مقامی اخبار خبریں کے مطابق ظہیر قندیل نے کہا کہ مجھے… Continue 23reading اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےعوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید سے جب ان کی فوجی اداروں سے مبینہ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سب اداروں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات رکھتے ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ فوجیوں کے اشاروں پر سیاست… Continue 23reading فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)گذشتہ روز پشاور ائیر بیس حملے میں دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن اسفند یار نے پاک فوج کی پہلی تنخواہ سے اٹک میں پلاٹ خریدا، جہاں وصیت کے مطابق ان کی قبر تیارکی گئی۔شہادت کا جذبہ لیے اور سبز ہلالی پرچم میں جسد خاکی لپٹے، کیپٹن اسفندیار بخاری کو راہ… Continue 23reading کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی

پیر اعجاز نے زرداری کو کہا تھا کہ راحیل شریف کا آنا اچھا شگون نہیں،سینئر صحافی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پیر اعجاز نے زرداری کو کہا تھا کہ راحیل شریف کا آنا اچھا شگون نہیں،سینئر صحافی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر تجزیہ کار اور صحافی شاہد مسعود نے کہا کہ پیر اعجاز شاہ نے راحیل شریف کے آنے پر زرداری کو کہا تھا کہ آپ کے لئے اچھا شگون نہیں ہے مگر زرداری نے انہیں روانہ کردیا، مگر اب زرداری کو اندازہ ہوگیا ہے کہ پیر صاحب کی بات ٹھیک تھی اور… Continue 23reading پیر اعجاز نے زرداری کو کہا تھا کہ راحیل شریف کا آنا اچھا شگون نہیں،سینئر صحافی

بڈھ بیر میں ایئر فورس بیس پر حملہ سیکورٹی خامیوں کی وجہ سے ہوا ؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر میں ایئر فورس بیس پر حملہ سیکورٹی خامیوں کی وجہ سے ہوا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئی شک نہیں کہ نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن ضربِ عضب کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، لیکن اس کے باوجود جمعرات کو سخت پہرے میں بڈھ بیر ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے اور اس کے نتیجے میں 29 معصوم افراد… Continue 23reading بڈھ بیر میں ایئر فورس بیس پر حملہ سیکورٹی خامیوں کی وجہ سے ہوا ؟

علیم خان کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا،عمران خان ۔۔۔۔میرے حلقے میں بھی، جہانگیر ترین نے کہہ کر توجہ دلائی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

علیم خان کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا،عمران خان ۔۔۔۔میرے حلقے میں بھی، جہانگیر ترین نے کہہ کر توجہ دلائی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے سربراہ عمران خان کی پریس کانفرنس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب عمران خان انتخابی مہم کے حوالے سے جہانگیر ترین کا نام لینا بھول گئے ۔ عمران خان نے کہا کہ این اے 122میں علیم خان کی بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا جس… Continue 23reading علیم خان کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا،عمران خان ۔۔۔۔میرے حلقے میں بھی، جہانگیر ترین نے کہہ کر توجہ دلائی

پشاور‘پاک فضائیہ کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘پاک فضائیہ کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے رہائشی کیمپ پر دہشتگرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے،مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے ،مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرانے… Continue 23reading پشاور‘پاک فضائیہ کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا