اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی پی سی بی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھارتی بورڈ سے کرکٹ سیریز کے انعقاد پر خط لکھے جانے کا جواب دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا جواب میں کہنا تھا کہ وہ ایک خود مختار ادارہ ہے اور صرف وزیر اعظم کو جواب دہ ہے، کسی اور کو نہیں۔ بھارت جانے اور دونوں ممالک کے درمیان سیریز پر وزیر اعظم اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اعتماد میں لیا تھا، وزارت خط سے قبل بات کر لیتی تو بہتر ہوتا۔
بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی
-
اسکول نہ جانے والے بچوں کے حوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































