بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر کرکٹ مداحوں کے لیے خصوصی سرپرائز دینے کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کے مقابلے جاری ہیں جہاں شائقین کو اپنے پسندیدہ قومی کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان سمیت کئی معروف کھلاڑی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

محسن نقوی نے کرکٹ شائقین کو اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ کر میچز دیکھنے کی دعوت بھی دی۔ ان کے مطابق اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ دوپہر 3 بجے سے مفت ہوگا۔چیئرمین پی سی بی نے مزید اعلان کیا کہ جشنِ آزادی کی مناسبت سے آج رات 10 بجے شائقین کے لیے ایک خصوصی سرپرائز بھی رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…