بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) اسٹیج اداکارہ عروج کی درخواست پر سبزہ زار پولیس نے ناصر خان کے خلاف مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم نے پہلے اس سے دوستی کی اور ڈرامے میں کام کی پیشکش کرکے اس کے گھر آنا جانا شروع کیا، بعدازاں تعلق کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے اپنے گھر لے گیا۔اداکارہ کے مطابق ملزم نے اسے نشہ آور جوس پلایا اور بے ہوشی کی حالت میں اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم ناصر نے مبینہ زیادتی کے بعد اداکارہ کی برہنہ ویڈیو بھی بنائی۔

درخواست کے مطابق ملزم اب ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر اسے بلیک میل کررہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…