منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

datetime 29  جولائی  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا ہے جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

datetime 29  جولائی  2015

پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد سمیت 30 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاورمیاں محمد سعید کے مطابق پولیس نے ہزارخوانی میں ایک گھر کی تلاشی کے دوران پولیس کو ممنوعہ لٹریچر… Continue 23reading پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

datetime 29  جولائی  2015

کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقےکھارادر میں 5 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی ویکے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر کے کانسی بازار میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی، مخدوش ہونے کی وجہ سے عمارت کو پہلے ہی خالی کرا لیا… Continue 23reading کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 29  جولائی  2015

پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاو¿س کی عمارت میں آگ لگ گئی ، دھواں اٹھنے لگا. نجی ٹی وی کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔شارٹ سرکٹ اے سی کی تاروں میں ہوا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی. حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے تاہم… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سیلاب نے چترا ل کی دل لبھاتی واد یو ں کو کھنڈر بنادیا

datetime 29  جولائی  2015

سیلاب نے چترا ل کی دل لبھاتی واد یو ں کو کھنڈر بنادیا

چترال(نیوز ڈیسک)سیلاب نے خوبصورت وادیوں کی سرزمین چترال کو کھنڈرات میں بدل دیا ، پل ، سڑکوں اور سیکڑوں مکانوں کا نام و نشان مٹ گیا ، گاؤں موری بالا میں 10 گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت کا خدشہ منڈلانے لگا ، تعفن سے وبائی امراض بھی سراٹھانے… Continue 23reading سیلاب نے چترا ل کی دل لبھاتی واد یو ں کو کھنڈر بنادیا

اٹک،گجرات ،قصور، سرگودھا اور ملتان میں 7 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 29  جولائی  2015

اٹک،گجرات ،قصور، سرگودھا اور ملتان میں 7 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

اٹک(نیوز ڈیسک)گجرات، قصور، سرگودھا ، ملتان اور اٹک کی جیلوں میں 7 مجرموں کوتختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں3مجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ مجرم آفتاب اوراس کیوالدنیاحمد خان اورپرویزخان کوقتل کیاتھا،ڈسٹرکٹ جیل میں دہریقتل کیمجرم محمدصفدرکوبھی پھانسی دیدی گئی۔ قصور کی ڈسٹرکٹ جیل میں دہریقتل کیمجرم کوپھانسی دیدی گئی،مجرم طفیل نے2001 میں… Continue 23reading اٹک،گجرات ،قصور، سرگودھا اور ملتان میں 7 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی میں موجود تمام مدارس کی جیو میپنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2015

کراچی میں موجود تمام مدارس کی جیو میپنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچیمیں موجود تمام مدارس کی جیو میپنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ جیو میپنگ کا فیصلہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مدارس کے لئے 4 صفحات پر مشتمل ایک فارم بھی تیار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فارم بھرنا تمام مدارس کی… Continue 23reading کراچی میں موجود تمام مدارس کی جیو میپنگ کرنے کا فیصلہ

مسجد نبوی میں وزیر اعظم کی نواسی کے نکاح میں حق مہر 32 روپے رکھا گیا

datetime 29  جولائی  2015

مسجد نبوی میں وزیر اعظم کی نواسی کے نکاح میں حق مہر 32 روپے رکھا گیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وزیراعظم نواز شریف کی بڑی نواسی مہرالنسا صفدر جن کا نکاح ماہ رواں میں مسجد نبویۖ میں روضہ رسول سرور کائنات ۖ کے قدمین پاک میں انجام دیا گیا، شرعی حق مہر مقرر کیا گیا جس کی مالیت بتیس روپے رکھی گئی۔ایوان وزیراعظم کے ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نکاح کی تقریب… Continue 23reading مسجد نبوی میں وزیر اعظم کی نواسی کے نکاح میں حق مہر 32 روپے رکھا گیا

قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 29  جولائی  2015

قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع

کراچی (نیوزڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سول ایوی ایشن کیخلاف قومی خزانے کو 67کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے، بے ضابطگی اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ ادارے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے معاملے کا صرف دوبارہ جائزہ لے رہی… Continue 23reading قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع