بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے قائد آباد میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران 9 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے قائدآباد میں لیاری گینگ وار کے مشتبہ ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی جس میں 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد جرائم کی… Continue 23reading کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم راجا پرویز اشرف کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف… Continue 23reading رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے این اے 120 میں بلدیاتی انتخابات یو سی 53 میں مسلم لیگ (ن) کا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ہے – نو منتخب اراکین میں چیئرمین جاوید احمد ، وائس چیئر مین حافظ عادل عباسی ، کونسلرز رانا عامر رشید، طالب حسین ، عدنان بٹ ، حر عباس،… Continue 23reading نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا

بڈھ بیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں: رچرڈ اولسن

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں: رچرڈ اولسن

سلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں واقع امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بڈھ بیر واقعہ کی سخت مذمت کی گئی ہے، بیان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ مسجد میں نمازیوں کو مارنا غیر انسانی فعل ہے، مشکل کی گھڑی میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کی دہشتگردی اور… Continue 23reading بڈھ بیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں: رچرڈ اولسن

قائم علی شاہ کے پاﺅں جلے ا تو انہیں ہوش آیا ،فاروق ستار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

قائم علی شاہ کے پاﺅں جلے ا تو انہیں ہوش آیا ،فاروق ستار

لاہور(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جب جرائم کے خاتمے کےلئے کوئی آپریشن ہوتا ہے تو وہاں سویلین نگرانی ضرور ی ہوتی ہے اگر یہ بھی نہ ہو تو جوڈیشل کمیشن تو ہونا چاہیے ،وزیر اعظم طے کریں کہ ان کے جمہوری دور میں یہ سب کیا… Continue 23reading قائم علی شاہ کے پاﺅں جلے ا تو انہیں ہوش آیا ،فاروق ستار

دہشتگردوں نے 28 آئی ای ڈیز کیمپ میں بچھائیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں نے 28 آئی ای ڈیز کیمپ میں بچھائیں

پشاور(نیوزڈیسک)انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ اے آئی جی شفقت ملک کا کہنا ہے کہ فضائیہ کے کیمپ میں دہشت گرد گرینیڈ اور راکٹ سے حملہ کرتے ہوئے داخل ہوئے، دہشت گردوں نے 28 آئی ای ڈیز بھی کیمپ میں بچھائیں جنہیں ناکارہ بنادیاگیا۔ انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading دہشتگردوں نے 28 آئی ای ڈیز کیمپ میں بچھائیں

بڈھ بیرحملےکے شہداء کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیرحملےکے شہداء کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں واقع پاکستان ایئر فورس کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم، آرمی چیف اور ایئر چیف نے بھی شرکت کی ۔پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے بیس کیمپ میں دہشت گردوں… Continue 23reading بڈھ بیرحملےکے شہداء کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

پشاور ایئربیس حملے کی وہ معلومات جو آپ تک پہلے نہیں پہنچیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پشاور ایئربیس حملے کی وہ معلومات جو آپ تک پہلے نہیں پہنچیں

پشاور(نیوزڈیسک )بڈھ بیر ایئرفورس بیس کیمپ پر دہشت گردوں نے کس طرح سے حملہ کیا اس کی کچھ تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔صبح کے وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا تو وہ اپنے ہدف سے صرف200میٹر دور گاڑیوں سے اترے اور دو ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے۔دہشت گرد انقلاب روڈ پر مرکزی دروازے کے سامنے سے… Continue 23reading پشاور ایئربیس حملے کی وہ معلومات جو آپ تک پہلے نہیں پہنچیں

راولپنڈی اسلام آباد میں بڑا آپریشن، افغانیوں سمیت 64 گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میں بڑا آپریشن، افغانیوں سمیت 64 گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سکیورٹی اداروں کا راولپنڈی اسلام آباد میں بڑا آپریشن، 19 افغانیوں سمیت 64 مشتبہ افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ، ڈرون کیمرے اور فوجی بوٹ برآمد۔رینجرز اور حساس اداروں نے پولیس کے ہمراہ راولپنڈی اسلام آباد میں سرچ آپریشن کیا، مشترکہ کارروائی کے دوران غوری ٹاؤن، فیز 5، گنگال ہاؤس، جناح گارڈن، گلبرگ ٹاؤن، کھوکھر… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میں بڑا آپریشن، افغانیوں سمیت 64 گرفتار