ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اعظم سواتی ۔۔تحریک انصاف کے بڑے اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)اعظم سواتی ۔۔تحریک انصاف کے بڑے اقدام نے سب کو حیران کردیا،مانسہرہ میں پارٹی مفادات کے تحفظ میں ناکامی پر اعظم سواتی کوبھی تنبیہ کی گئی ،اعظم سواتی کوآئندہ مقامی سطح پر پارٹی معاملات کی کوئی ذمہ داری نہ سونپنے کافیصلہ کیاگیاہے ، اعظم سواتی کے بارے میں یہ رائے پائی جاتی تھی کہ وہ تحریک انصاف میں بہت مضبوط پوزیشن رکھتے ہیں مگر تحریک انصاف کی تحقیقاتی کمیٹی نے کوہاٹ سے رکن اسمبلی آمجدآفریدی کوپارٹی سے نکالنے یاسین خلیل کوآئندہ حکومتی اورجماعتی عہدے کے لئے نااہل قراردیا دیگر اراکین کی سرزنش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ہونےوالے بدانتظامی اورشکایات کےلئے بنائی تحققیات کمےٹی کااجلاس ہوا ،اجلاس کے دوران پارٹی رہنماﺅں کے خلاف شکایات کی تحقیقات کی گئی پی ٹی آئی کی کمیٹی نے کوہاٹ سے رکن اسمبلی آمجد آفریدی کوپارٹی سے نکالنے فیصلہ کیا،غیرذمہ داری کامظاہرہ کرنے پر رکن اسمبلی شہریارآفریدی اورضیاءاللہ بنگش کی سخت سرزنش کی گئی ،مانسہرہ میں پارٹی مفادات کے تحفظ میں ناکامی پر اعظم سواتی کوبھی تنبیہ کی گئی ،اعظم سواتی کوآئندہ مقامی سطح پر پارٹی معاملات کی کوئی ذمہ داری نہ سونپنے کافیصلہ کیاگیا،کونسلرز کوووٹ ڈالنے سے روکنے پر یاسین خلیل آئندہ حکومتی اورجماعتی عہدے کےلئے نااہل قراردیدیاگیا،پشاورمےں غیرذمہ داری کامظاہرہ کرنے والے رکن اسمبلی عارف یوسف کوبھی سخت تنبیہ کی گئی ۔کمیٹی کااجلاس شاہ محمودقریشی کی زیرصدارت ہوا جس مےںکمیٹی ارکان نعیم الحق اورفضل خان بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…