منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

datetime 28  جولائی  2015

فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں کار کی تلاشی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، تین زخمی ، جوابی کارروائی میں ایک شرپسند مارا گیا تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی پی او کا دہشت گردوں کی اطلاع دینے والے کیلئے تین لاکھ روپے انعام کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی… Continue 23reading فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

datetime 28  جولائی  2015

میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

لاہور (نیوزڈیسک)پےپلزپارٹی پنجاب کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ لاہور مےٹرو ٹرےن کا منصوبہ ملتوی کرکے اس پر اٹھنے والے 165 ارب روپے صوبے مےں نئے ڈےموں کا نےٹورک تعمےر کرنے پر خرچ کرے تا کہ درےاﺅں اور بارش کا پانی ذخےرہ کےا جاسکے جس سے… Continue 23reading میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

datetime 28  جولائی  2015

ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

ہنگو(نیوز ڈیسک) یونین کونسل بلیامینہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلیے کرفیو نافذ کردیا ہے اور اس دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہنگو کی یونین کونسل بلیامینہ میں آئندہ 2 روز کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے، کرفیو بلیامینہ سے… Continue 23reading ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

datetime 28  جولائی  2015

22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

تیمر گرہ(نیوز ڈیسک) چار سال کی عمر میں گمشدہ ہونے والا ایک شخص ثمر باغ کے علاقے میں 22 سال بعد اپنے اہلخانہ سے مل گیا۔سارہ ڈھیرائی گاؤں کے رہائی خان زرین اپنے بیٹے سے مل کر بہت زیادہ خوش تھے جو کہ ان کا اکلوتا بیٹا ہے۔گاؤں والوں کے مطابق لعل زادہ کی والدہ… Continue 23reading 22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

datetime 28  جولائی  2015

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین ملتان سے ڈی جی خان آرہی تھی کہ پل ڈاٹ کے مقام پر پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے مسافر وین کو ٹکر ماردی۔حادثے میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 28  جولائی  2015

پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان / اٹک(نیوز ڈیسک) ملتان اور اٹک کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان اور ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں اختر اور کریم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے… Continue 23reading پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

الیکشن میں دھاندلی کس نے کی اور کیاچاہتے تھے ،کتنی کامیابی ہوئی؟حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 28  جولائی  2015

الیکشن میں دھاندلی کس نے کی اور کیاچاہتے تھے ،کتنی کامیابی ہوئی؟حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے بھی دھاندلی کے الزامات کی تائید کردی اور ایک مرتبہ پھر کہاکہ وہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد بھی دھاندلی کے الزام کو درست سمجھتے ہیں لیکن عمران خان کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے دھاندلی کرنیوالے پوری طرح بے نقاب نہیں… Continue 23reading الیکشن میں دھاندلی کس نے کی اور کیاچاہتے تھے ،کتنی کامیابی ہوئی؟حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

دہشتگردی واقعات، پاکستان کیخلاف الزام تراشیاں بھارت کی سوچی سمجھی سازش؟

datetime 28  جولائی  2015

دہشتگردی واقعات، پاکستان کیخلاف الزام تراشیاں بھارت کی سوچی سمجھی سازش؟

لاہور(نیوزڈیسک) 1993ء میں ممبئی میں تیرہ بم دھماکے ہوئے جن میں 350 افراد مارے گئے جبکہ بارہ سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارت پاکستان پر اس حملے کے ملزمان کی پشت پناہی کا الزام لگاتا ہے۔ 2001ء میں مقبوضہ جموں اور کشمیر اسمبلی پر سری نگر میں حملہ کیا گیا۔ کار بم دھماکے… Continue 23reading دہشتگردی واقعات، پاکستان کیخلاف الزام تراشیاں بھارت کی سوچی سمجھی سازش؟

حکومت اوراپوزیشن کاجوڈیشل رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پراتفاق

datetime 27  جولائی  2015

حکومت اوراپوزیشن کاجوڈیشل رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پراتفاق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر اتفاق رائے کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت اپوزیشن مل کر چلیں گے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ (آج) منگل کو ایوان میں پیش کئے جانے کا… Continue 23reading حکومت اوراپوزیشن کاجوڈیشل رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پراتفاق