پاکستان میں روزانہ ایک ٹن ہیروئن استعمال ہوتی ہے‘محموداچکزئی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پاکستان میں منشیات کے استعمال میں اضافے کے حوالے سے ہوشر با انکشافات کئے گئے ہیں، پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ملک میں روزانہ دس لاکھ افراد ایک ہزار کلو گرام(ایک ٹن) ہیروئن استعمال کرتے ہیں، شیخ روحیل اصغر نے… Continue 23reading پاکستان میں روزانہ ایک ٹن ہیروئن استعمال ہوتی ہے‘محموداچکزئی