منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

گنتی مکمل ہونے سے قبل آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ویب سائٹ پر ایاز صادق کو سپیکر بنا دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار۔قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پرگنتی مکمل ہونے سے قبل ہی ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی بنا دیاگیا،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی اسمبلی میں 20 ویں سپیکر کیلئے ووٹ مکمل ہوئی تو ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے ووٹنگ کی گنتی کا حکم دیا تاہم گنتی ابھی شروع ہی تھی کہ قومی اسمبلی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اپنی پھرتی دکھاتے ہوئے سپیکر ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا سپیکر بنا دیا اور ویب سائٹ اب ڈیٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یاز صادق دوسری بار بھاری اکثریت سے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…