اورنج لائن اور میٹرو بس منصوبے خطرے میں پڑ گئے
لاہور (نیوزڈیسک)اورنج لائن اور میٹرو بس منصوبے خطرے میں پڑ گئے،لاہور ہائیکورٹ نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی آرڈیننس 2015ءکو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی… Continue 23reading اورنج لائن اور میٹرو بس منصوبے خطرے میں پڑ گئے