لاہور میں سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر 12 سالہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر جان سے ہی مار ڈالا۔ یہ افسوس ناک واقعہ 13 ستمبر کو لاہور کے علاقے نیوانارکلی میں پیش آیا جہاں 12 سالہ معصوم انیقہ کو اس کے باپ اور بھائی نے روٹی ٹھیک طرح سے نہ… Continue 23reading لاہور میں سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا