اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

اربوں روپے کی کرپشن ،بیرون ملک فرار ہونےوالی شخصیات انور مجید ،منظور قادر کاکا ،ثاقب سومرو ،اویس مظفر کاستارہ گردش میں

datetime 27  اگست‬‮  2015

اربوں روپے کی کرپشن ،بیرون ملک فرار ہونےوالی شخصیات انور مجید ،منظور قادر کاکا ،ثاقب سومرو ،اویس مظفر کاستارہ گردش میں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں میگا کرپشن میں ملوث سیاستدانوں ،بزنس مینوں اور سرکاری افسران کے خلاف گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ۔مبینہ طور پر اربوں روپوں کی لوٹ مار کرکے بیرون ملک فرار ہونے والی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔کرپشن میں ملوث مختلف… Continue 23reading اربوں روپے کی کرپشن ،بیرون ملک فرار ہونےوالی شخصیات انور مجید ،منظور قادر کاکا ،ثاقب سومرو ،اویس مظفر کاستارہ گردش میں

ملتان سینٹرل جیل میں 6قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2015

ملتان سینٹرل جیل میں 6قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا ہے۔ مجرم نے 1996میں 6افراد کا قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مجرم جس کا نام مقبول حسین تھا، اس کا تعلق خانیوال کے علاقے سرائے سدو سے تھا۔ مجرم نے اپنے بھائیوں کے قتل کا بدلہ لینے کے… Continue 23reading ملتان سینٹرل جیل میں 6قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

پاکستان کاکل بھی حامی اورخیرخواہ تھااورآج بھی ہوں ،الطاف حسین

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان کاکل بھی حامی اورخیرخواہ تھااورآج بھی ہوں ،الطاف حسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہاکہ میں پاکستا ن کل بھی حامی تھا اورخیرخواہ تھااورآج بھی حامی ہوں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم کے ذمہ دارو ںسے کراچی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کراچی میں آپریشن جرائم پیشہ افراد کےخلاف ہے ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کاکل بھی حامی اورخیرخواہ تھااورآج بھی ہوں ،الطاف حسین

طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن توڑنے کامطالبہ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن توڑنے کامطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہاہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اورعوام کواس میں حصہ داربنانے کے لئے موجودہ الیکشن کمیشن کوتوڑدیاجائے ۔انہوں نے اپنا پیغام سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پردیا۔انہوں نے کہاکہ ہم نے مارچ 2013میں لانگ مارچ کے دوران شفاف الیکشن کے لئے دھرنادیاتھاتاکہ موجودہ انتخابی… Continue 23reading طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن توڑنے کامطالبہ کردیا

د دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کرنے کافیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

د دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کرنے کافیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیربرائے مذہبی امور ڈاکٹر قیوم سومرو کی صدارت میں بدھ کو اعلی سطح کااجلاس ہوا۔اجلاس میںکمیٹی کی مشاورت سے دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والے مدارس کے خلاف کارروائی کرنے پر اتفاق کیاگیا۔اجلاس میں آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی،ڈی آئی جی اسپیشل برانچ اے ڈی خواجہ، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی… Continue 23reading د دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کرنے کافیصلہ

چینی ماہرین کی سیکورٹی پر ماموراعلیٰ افسر کی ہلاکت،تحقیقات میں اہم انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2015

چینی ماہرین کی سیکورٹی پر ماموراعلیٰ افسر کی ہلاکت،تحقیقات میں اہم انکشافات

ساہیوال (نیوزڈیسک)قادر آباد کول پاور پرا جیکٹ کے سیکیورٹی آفیسر غلام محمد شاہین ڈی ایس پی کی گو لی لگنے سے ہلاکت کے معاملہ کی وزیر اعظم نواز شریف نے بھی رپورٹ طلب کر لی اور آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ کو اس معاملہ پر گہری نظر رکھ شفاف انکوائری کے بعد رپورٹ مانگ… Continue 23reading چینی ماہرین کی سیکورٹی پر ماموراعلیٰ افسر کی ہلاکت،تحقیقات میں اہم انکشافات

ریحام خان کے بیٹے ساحرایک بارپھرپارٹی ممبران پرچڑھ دوڑے

datetime 26  اگست‬‮  2015

ریحام خان کے بیٹے ساحرایک بارپھرپارٹی ممبران پرچڑھ دوڑے

اسلا م آباد (نیوزڈیسک )ریحام خان کے بیٹے ایک پھرپاکستانیوں پے اوراپنے ہی پارٹی ممبران پرچڑھ دوڑے۔ریحام خان کے بیٹے ساحرنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرپیغام میں لکھاکہ امریکہ میں گولی سے ہلاک ہونے والے دوصحافیوں کی ذمہ داری امریکی حکومت پرہے کیونکہ وہ امریکی حکومت اس قاتل کوگرفتارنہ کرسکی ،ساحرکے اس ٹوئیٹ ہرایک… Continue 23reading ریحام خان کے بیٹے ساحرایک بارپھرپارٹی ممبران پرچڑھ دوڑے

جسٹس کاظم علی ملک میڈیاپربیان بازی کرکے مشکل میں پھنس گئے

datetime 26  اگست‬‮  2015

جسٹس کاظم علی ملک میڈیاپربیان بازی کرکے مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آ ئینی ماہرین نے لاہور کے الیکشن ٹریبیونل کے جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک کی طرف سے میڈیا پر آ کر بیان دینے کو ججوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجاز حکام کو مذکورہ جج کے اس اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ الزامات لگنے کے… Continue 23reading جسٹس کاظم علی ملک میڈیاپربیان بازی کرکے مشکل میں پھنس گئے

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین عدالت میں پیش نہیں ہوئے

datetime 26  اگست‬‮  2015

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین عدالت میں پیش نہیں ہوئے

لندن(نیوزڈیسک)اسکاٹ لینڈ یارڈ کی درخواست پر عدالت نے بند کمرے میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی جس میں سرفراز مرچنٹ پیش ہوئے جب کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے عدالت میں پیشی کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام نے عدالت سے منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت… Continue 23reading لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین عدالت میں پیش نہیں ہوئے