مینگورہ(نیوزڈیسک)سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا،تمام ریکارڈ توڑ دیئے، سوات سے تعلق رکھنے والے طالبعلم نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایس اے ٹی میں 2400 میں سے2400 نمبر حاصل کر کے امریکا میں اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے ولید خان نے کالج میں داخلے کے لیے ”Scholastic Assessment Test“ دیا تھا اور نتائج کے بعد ولید خان نے کل 2400 میں سے 2400 نمبر حاصل کر کے اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ تو ڑ دیا۔ولید خان نے کہا ہے کہ میں یہ اعزاز پاکستان کے عوام اور دہشت گردی میں شہید افراد کے نام کرتا ہوں۔ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے کامیابی کا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا، 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































