پاکستان کے سابق سفیرزین درانی روس کے ایجنٹ تھے ،میجر(ر) عامر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی بی کے سابق ڈائریکٹرجنرل میجر(ر)محمدعامرنے کہاہے کہ پاکستان کے ایک سفیرزین درانی روس کے ایجنٹ تھے ۔میجر(ر) محمدعامرنے ایک نجی ٹی وی کے چینل میں اس بات کاانکشاف کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ایک سفیرزین درانی روس جب ٹوٹانہیں تھااس وقت وہ اس کے ایجنٹ تھے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی فورسسزاورخفیہ… Continue 23reading پاکستان کے سابق سفیرزین درانی روس کے ایجنٹ تھے ،میجر(ر) عامر