اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

جو اوپر چڑھتا ہے وہ پھسلتا بھی ہے،بلاول بھٹوزرداری

datetime 27  اگست‬‮  2015

جو اوپر چڑھتا ہے وہ پھسلتا بھی ہے،بلاول بھٹوزرداری

لاہور / اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ سیاسی زندگی میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے اورجواوپرچڑھتاہے وہ پھسلتابھی ہے، یہ بات ضروری ہے کہ بلندی پرچڑھتے ہوئے پھسلنے کے بعدکوئی کیاکرتاہے، آئیے ہم دنیا کو دکھائیں کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سب سے بڑی قوت بن کر دوبارہ ابھرے گی۔… Continue 23reading جو اوپر چڑھتا ہے وہ پھسلتا بھی ہے،بلاول بھٹوزرداری

:روات میں مسافر وین الٹ گئی ،ایک جاں بحق،13 زخمی

datetime 27  اگست‬‮  2015

:روات میں مسافر وین الٹ گئی ،ایک جاں بحق،13 زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)روات میں جی ٹی روڈ پر مسافر وین الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق روات میں جی ٹی روڈ پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، حادثے میں… Continue 23reading :روات میں مسافر وین الٹ گئی ،ایک جاں بحق،13 زخمی

تین وکٹیں گرنے پر ن لیگ مشکل میں پڑ گئی،چودھری شجاعت کے عمران خان سے مطالبے نے صورتحال سنگین کردی

datetime 27  اگست‬‮  2015

تین وکٹیں گرنے پر ن لیگ مشکل میں پڑ گئی،چودھری شجاعت کے عمران خان سے مطالبے نے صورتحال سنگین کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چوری شدہ مینڈیٹ برآمد کروا کے چوروں کو بے نقاب کر دیا ہے جس پر وہ عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading تین وکٹیں گرنے پر ن لیگ مشکل میں پڑ گئی،چودھری شجاعت کے عمران خان سے مطالبے نے صورتحال سنگین کردی

پولیس اہلکاروں کے دہشتگردوں سے روابط کا انکشاف،فہرستیں تیار،کارروائی شروع

datetime 27  اگست‬‮  2015

پولیس اہلکاروں کے دہشتگردوں سے روابط کا انکشاف،فہرستیں تیار،کارروائی شروع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس اہلکاروں کے کالعدم تنظیموں، گینگ وار اورد یگر دہشت گردوں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔اسپیشل برانچ نے ملوث پولیس اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیموں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ملوث اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ اسپیشل برانچ کی جانب سے مرتب کی گئی… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کے دہشتگردوں سے روابط کا انکشاف،فہرستیں تیار،کارروائی شروع

پاکستان اور قازقستان تجارت ، توانائی اور عسکری تربیت میں تعاون پر متفق

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان اور قازقستان تجارت ، توانائی اور عسکری تربیت میں تعاون پر متفق

آستانہ (نیوز ڈیسک)پاکستان اور قازقستان نے تجارت ، معشیت ، سائنس اور ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں وسیع ترتعاون اور فضائی روابطہ کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ فوجی افسروں کی تربیت کا معاہدہ بھی کیاگیا ۔ وزیراعظم نواز شریف کی قازق صدر نور سلطان نذر بابوف سے… Continue 23reading پاکستان اور قازقستان تجارت ، توانائی اور عسکری تربیت میں تعاون پر متفق

کوئٹہ ہاﺅسنگ سکیم پر دوبارہ کام کیلئے قائمہ کمیٹی سے مدد طلب

datetime 27  اگست‬‮  2015

کوئٹہ ہاﺅسنگ سکیم پر دوبارہ کام کیلئے قائمہ کمیٹی سے مدد طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کچلاک روڈپر وزیراعظم ہاﺅسنگ سکیم پر کام کے دوبارہ آغاز کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہاﺅسنگ سے رہنمائی مانگ لی ہے ۔ایکسپریس رپورٹر سید نوید جمال کے مطابق منصوبہ کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے تعاون پر رضامندی طاہر کردی ہے ۔… Continue 23reading کوئٹہ ہاﺅسنگ سکیم پر دوبارہ کام کیلئے قائمہ کمیٹی سے مدد طلب

نواز شریف کا صدارتی محل میں استقبال ، قازق صدر نے پرانی یادین تازہ کیں

datetime 27  اگست‬‮  2015

نواز شریف کا صدارتی محل میں استقبال ، قازق صدر نے پرانی یادین تازہ کیں

آستانہ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے اعزاز میں قازقستان کے صدر نور نذر بایوف کی ضیافت میں مقامی موسیقی کی خوبصورت دھنیں بجائی گئیں اور جب ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے “ کی دھن سنائی گئی تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا ۔ وزیراعظم جب صدارتی محل پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ استقبال… Continue 23reading نواز شریف کا صدارتی محل میں استقبال ، قازق صدر نے پرانی یادین تازہ کیں

مسلم لیگ کا اتحاد، کالا باغ ڈیم ،ق لیگ نے خوشخبری سنادی

datetime 27  اگست‬‮  2015

مسلم لیگ کا اتحاد، کالا باغ ڈیم ،ق لیگ نے خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیرالدین خاں نے کہا ہے کہ مفاہمت کی سیاست میں پیسے بن سکتے ہیں تو کالا باغ ڈیم کیوں نہیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی مفاہمت کی سیاست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو بھی شامل کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اخبار نویسوں… Continue 23reading مسلم لیگ کا اتحاد، کالا باغ ڈیم ،ق لیگ نے خوشخبری سنادی

پنجاب یونیورسٹی؛ بی اے،بی ایس سی نتائج کااعلان؛طالبات نے میدان ما ر لیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

پنجاب یونیورسٹی؛ بی اے،بی ایس سی نتائج کااعلان؛طالبات نے میدان ما ر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی 2015 ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کرلیں۔پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام صوبے بھر میں بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات میں کل ایک لاکھ 21 ہزار 6 سو 58 طالب علموں… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی؛ بی اے،بی ایس سی نتائج کااعلان؛طالبات نے میدان ما ر لیا