اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلکس میں تیار شدہ سپُر مشاق طیاروں نے دبئی ایئر شومیں شاندار مظاہرہ کیا سپُرمشاق طیاروں اور جے ایف۔17تھنڈر اور کے۔8تربیتی طیاروںاور دیگر ایوی ایشن کے سازو سامان کو ایئر شو میں رکھا گیا ہے اور اس ایئر شو میں پاکستان میں تیار کردہ طیاروں اور دیگر ایوی ایشن سازو سامان میں ترقی پذیر ممالک نے زبردست دلچسپی ظاہر کی ہے اور پاکستان ایئر ناٹیکل کمپلکس میں تیار کردہ طیاروں کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات