اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا

datetime 27  اگست‬‮  2015

سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا

لاہور(نیوزڈیسک)سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا، پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سےاسی مشےر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ زندہ دلان لاہور عمران خان کا ہفتے کے روز لاہور آمد پر تاریخی استقبال کریں گے ،اس سلسلہ میں کارکن بھی بھرپور تےاری کرےں ،الےکشن ٹربیونل کے تےن… Continue 23reading سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا

شاہدآفریدی کاجناح ہسپتال کیلیے 20لاکھ روپے کاعطیہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

شاہدآفریدی کاجناح ہسپتال کیلیے 20لاکھ روپے کاعطیہ

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے جناح ہسپتال کے دورے کے دوران اسپتال کی حالت زار پرگہرے دکھ کا اظہار کیا،انھوں نے جناح اسپتال کیلیے 20 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔انھوں نے کہا کہ مریضوں کو بنیادی سہولت کی عدم فراہمی پر رنج ہوا،اس حوالے سے حکومتی کردار نہ ہونے کے… Continue 23reading شاہدآفریدی کاجناح ہسپتال کیلیے 20لاکھ روپے کاعطیہ

لاہور سمیت اکثر شہروں میں دودھ فروشوں کی ہڑتال

datetime 27  اگست‬‮  2015

لاہور سمیت اکثر شہروں میں دودھ فروشوں کی ہڑتال

لاہور (نیوز ڈیسک) دودھ فروشوں او رسپلائرز ایسوسی ایشن نے آج لاہور میں ہڑتال کا اعلان کیاہے ۔ ہڑتال میں لاہو ر، شیخوپورہ ، قصور ، شرقپور ،اوکاڑہ ، ساہیوال ، پاکپتن ، کے دورھ فروش شامل ہیں ۔ دودھ فروشوں نے شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔… Continue 23reading لاہور سمیت اکثر شہروں میں دودھ فروشوں کی ہڑتال

نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نئے صوبے کا مطالبہ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نئے صوبے کا مطالبہ کردیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہاہے کہ مذاکرات میرے والد نے بھی کئے تھے اس کا کیا انجام ہوا اختیارات کس کے پاس تھے برامداغ بگٹی کس سے مذاکرات کرے گا اگر وہ پاکستان آتا ہے توخوشی کی بات ہے اقوام متحدہ کی نگرانی میں جیکب آباد ، کشمور ، جعفر آباد ،… Continue 23reading نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نئے صوبے کا مطالبہ کردیا

پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا حکومت بنانے کا امکان

datetime 27  اگست‬‮  2015

پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا حکومت بنانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا باآسانی حکومت بنانے کا امکان ہے واضح رہے کہ کے پی کے کے 24 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے دیگر جماعتوں کے مقابلے برتری حاصل کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق جے یو… Continue 23reading پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا حکومت بنانے کا امکان

ٹڈاپ سکینڈل : یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف حتمی چالان آج جمع کرانے کی تیاریاں مکمل

datetime 27  اگست‬‮  2015

ٹڈاپ سکینڈل : یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف حتمی چالان آج جمع کرانے کی تیاریاں مکمل

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی مالی اسکینڈل میں اربوں روپے کی خورد برد کے الزام میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کیخلاف مجموعی طور پر24 مقدمات میں حتمی چالان آج کو جمع کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، کرپشن کی رقم وزیراعظم کی تنخواہ کے… Continue 23reading ٹڈاپ سکینڈل : یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف حتمی چالان آج جمع کرانے کی تیاریاں مکمل

را کا گرفتار ایجنٹ ثناءاللہ کا مہمان تھا؟

datetime 27  اگست‬‮  2015

را کا گرفتار ایجنٹ ثناءاللہ کا مہمان تھا؟

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سے گذشتہ روز گرفتار ہونیوالے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے ایجنٹ کے طویل عرصے تک پکڑے نہ جانے کے حوالے سے اب تک قیاس آرائیاں جاری ہیں یاد رہے کہ گذشتہ روز حساس ادارے نے کارروائی کے دوران را کے الیاس نامی ایجنٹ کو گرفتار کرکے اس سے مختلف حساس عمارتوں کے نقشے… Continue 23reading را کا گرفتار ایجنٹ ثناءاللہ کا مہمان تھا؟

سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے ایم ڈی شعیب وارثی گرفتار

datetime 27  اگست‬‮  2015

سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے ایم ڈی شعیب وارثی گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس اسی جی سی) کے ایم ڈی شعیب وارثی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شعیب وارثی کو سکیورٹی اہلکاروں نے سوک سینٹر کے قریب ان کی گاڑی سے گرفتار کیاگیا ۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے ایم ڈی شعیب وارثی گرفتار

تنخواہوں میں تاخیر اور جرمانہ سسٹم کیخلاف میٹرو بس ملازمین کی ہڑتال

datetime 27  اگست‬‮  2015

تنخواہوں میں تاخیر اور جرمانہ سسٹم کیخلاف میٹرو بس ملازمین کی ہڑتال

لاہور(نیوزڈیسک) میٹرو بس،شرمناک قانون شکنی کاانکشاف-میٹرو بس کے سیکیورٹی عملے نے کلمہ چوک لاہور میں احتجاج کرتے ہوئے دونوں جانب میٹرو بس کاروٹ بند کر دیا اور حکام کے خلاف نعرہ بازی کی۔ سیکیورٹی عملے کا کہنا تھا کہ انہیں کم از کم اجرت 13ہزار روپے کا قانون ہونے کے باوجود 8 ہزار روپے ماہانہ… Continue 23reading تنخواہوں میں تاخیر اور جرمانہ سسٹم کیخلاف میٹرو بس ملازمین کی ہڑتال