بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

جہانگیرترین نےتحریک انصاف میں ہرفن مولا بننےکی کوشش کی ،ہر کام بگاڑ دیا،حامدخان

datetime 1  اگست‬‮  2015

جہانگیرترین نےتحریک انصاف میں ہرفن مولا بننےکی کوشش کی ،ہر کام بگاڑ دیا،حامدخان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ملک کےمعروف وکیل حامد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین نے تحریک انصاف میں ہر فن مولا بننے کی کوشش کی لیکن بالآخرہرکام بگاڑدیا۔نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کیلئے غلط ٹی اوآرپر اتفاق… Continue 23reading جہانگیرترین نےتحریک انصاف میں ہرفن مولا بننےکی کوشش کی ،ہر کام بگاڑ دیا،حامدخان

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک کی مخالفت کریں گے، خورشید شاہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک کی مخالفت کریں گے، خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی تحریک انصاف کوبچانے کے لئے میدان میں آگئی اوراہم اعلان کردیاگیا. قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک کی مخالفت کرے گی۔سکھرکے قریب علی باہن بند کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک کی مخالفت کریں گے، خورشید شاہ

بھارت سے25ہزار افراد وزٹ ویزے پر پاکستان آئے ،4ہزار روپوش

datetime 1  اگست‬‮  2015

بھارت سے25ہزار افراد وزٹ ویزے پر پاکستان آئے ،4ہزار روپوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اورمنصوبہ بے نقاب ہوگیا.بھارت سے 25ہزار افراد وزٹ ویزےپرپاکستان آئے جن میں 4ہزار روپوش ہوگئے۔21ہزار قانونی طور پرواپس چلے گئے، پاکستان آنے والے بھارتی باشندوں کا مکمل ریکارڈ چاروں صوبوں کے پاس نہیں جس پر وفاقی حکومت نے سخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے ایک ہفتے میں ان کا… Continue 23reading بھارت سے25ہزار افراد وزٹ ویزے پر پاکستان آئے ،4ہزار روپوش

کوشش ہے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے ، ایاز صادق

datetime 1  اگست‬‮  2015

کوشش ہے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے ، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے۔عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا اور کیچڑ اچھلواتا۔لاہور میں اپنے انتخابی حلقہ میں ترقیاتی منصوبوں… Continue 23reading کوشش ہے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے ، ایاز صادق

سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

datetime 1  اگست‬‮  2015

سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے ، ہیوی مشنیری کے ساتھ سی ڈی اے انفورسمنٹ کے اہلکار کچی بستی گرانے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قائم غیر قانونی افغان کچی بستی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن… Continue 23reading سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

datetime 1  اگست‬‮  2015

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ساون رت اپنا رنگ دکھا رہی ہے ، ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور ، اسلام آباد ، واہ کینٹ ، ٹیکسلا ، مظفرآباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کالی گھٹائیں برس رہی ہیں ،… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

datetime 1  اگست‬‮  2015

صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے اگر صرف پنجاب ہی پاکستان نہیں جب تک چاروں صوبے مل کر پاکستان کو آگے نہیں بڑھائیں گے تو ملک ترقی نہیں کرے گا۔لاہور میں ایلیٹ فورس کے تیسرے دستے کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

راولاکوٹ( آن لائن )پرویز مشرف کے دستِ راست میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا اصولی فیصلہ ،گلگت بلتستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے باخبر زرائع نے دعوی کیا ہے کہ میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنائے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے میر غضنفر جو ماضی میں… Continue 23reading میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف

datetime 1  اگست‬‮  2015

سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی داخلی مضبوطی سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہئے ،پاکستان کوکسی بیرونی ملک سے خطرہ نہیں ہے ،پاک بھارت تمام تنازعات کوباہمی مذاکرات کے ذریعے سے حل ہوسکتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان تنازعات کے حل ہونے کے بعدعلاقے میں زبردست معاشی ترقی آسکتی ہے ۔نجی ٹی… Continue 23reading سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف