جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

یر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونیوالے 29ایرانی و افغان باشندے گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

یر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونیوالے 29ایرانی و افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)تربت میں فرنٹیرکور بلوچستان نے دوران چیکنگ غیرقانونی طور پرپاکستان میں داخل ہونے والے 29ایرانی اورافغان باشندوں کوگرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان نے چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ غیرقانونی طورپرپاکستان میں داخل ہونے والے 7ایرانی اور 21افغان باشندوں کو گرفتار کرلیاجن کے پاس کوئی… Continue 23reading یر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونیوالے 29ایرانی و افغان باشندے گرفتار

رینجرز کے ہاتھوں ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج و سابق یو سی ناظم گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

رینجرز کے ہاتھوں ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج و سابق یو سی ناظم گرفتار

نوابشاہ(نیوزڈیسک)رینجرز نے چھاپہ مار کر ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ، سابق یو سی ناظم کو حراست میں لے لیا،تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب محلہ ایسر پورہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایم کیو ایم کے سیکٹر… Continue 23reading رینجرز کے ہاتھوں ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج و سابق یو سی ناظم گرفتار

این اے 122 کا الیکشن جیت کر دوبارہ اسمبلی میں آئوں گا ، ایاز صادق

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

این اے 122 کا الیکشن جیت کر دوبارہ اسمبلی میں آئوں گا ، ایاز صادق

لاہور(نیوزڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ این اے 122 کا الیکشن جیت کر دوبارہ اسمبلی میں آئونگا‘ دھاندلی کا شور مچانے والوں کو یہ ثابت کرونگا کہ 2013 کے عام انتخابات میں حقیقی مینڈیٹ پر منتخب ہوا تھا۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں الیکشن… Continue 23reading این اے 122 کا الیکشن جیت کر دوبارہ اسمبلی میں آئوں گا ، ایاز صادق

ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں‘قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں، رانا مشہود

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں‘قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں، رانا مشہود

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو ڈی جی نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان علی کیخلاف خط ارسال کر دیا ۔ رانا مشہود کی طرف سے ارسال کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں۔مجھے کوئی نوٹس… Continue 23reading ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں‘قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں، رانا مشہود

صوبوں نے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی کی مکمل یقین دہانی کرادی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

صوبوں نے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی کی مکمل یقین دہانی کرادی

اسلام آب(نیوزڈیسک).سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات میں صوبوں نے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی اور ضابطہ اخلاق پرعمل در آمد کی مکمل یقین دہانی کرادی ہے ۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں آئی جی پولیس نے پنجاب پولیس کے سیاسی دباو میں نہ آنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر… Continue 23reading صوبوں نے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی کی مکمل یقین دہانی کرادی

را کے مبینہ ایجنٹ ندیم عرف نکل کا اعترافی بیان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

را کے مبینہ ایجنٹ ندیم عرف نکل کا اعترافی بیان

کراچی(نیوزڈیسک)را کے مبینہ ایجنٹ ندیم عرف نکل کا اعترافی بیان جیونیوز نے حاصل کرلیا ہے۔ ملزم نے دہلی کے مضافات میں را کے کیمپ میں تربیت لینے کا اعتراف کیا ہے۔ندیم عرف نکل کا کہنا ہے کہ اسے تربیت کے دوران سکسینا نام کے ٹرینر نے بم بنانا سکھایا، را کا ایک اور ٹرینر اودھے… Continue 23reading را کے مبینہ ایجنٹ ندیم عرف نکل کا اعترافی بیان

بینظیرقتل کیس‘ کمپیوٹرز اور دستاویزات عدالت میں پیش

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بینظیرقتل کیس‘ کمپیوٹرز اور دستاویزات عدالت میں پیش

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کے مدعی اور گواہ پولیس افسر کاشف ریاض نے کیس کی تفتیش کے لئے 8 برس قبل قبضے میں لئے گئے کمپیوٹرز اور دستاویزات عدالت میں پیش کردیئے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر بھٹو… Continue 23reading بینظیرقتل کیس‘ کمپیوٹرز اور دستاویزات عدالت میں پیش

کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

کراچی (نیوز ڈیسک)منظوراں بی بی کے گھر والوں نے خاتون کو مردہ پا کر ایدھی سینٹر منتقل کر دیاگیا تھا۔کراچی کے علاقہ گوٹھ سے تعلق رکھنے والی خاتون انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہو گئی مذکورہ خاتون کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ مائی منظوراں کا آج صبح ہی انتقال ہو گیا تھا.… Continue 23reading کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قراردادق لیگ کے رہنما عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بھارتی اشتعال انگیزی اور فائرنگ سے تین پاکستانیوں کی شہادت کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ جس کا متن ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ بھارت کا معمول بن چکا ہے اور… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع