یوم دفاع کی تیاریاں ، پاک فضائیہ کے طیاروں کی اسلام آباد پر پروازیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوم دفاع پر تقریبات کی تیاریاں ، پاک فضائیہ کے طیاروں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضاﺅں میں گھن گھرج کے ساتھ اڑان بھر لی، فلائنگ پاسٹ ریہرسل میں پاک فضائیہ کے جنگی طیارے حصے لے رہے ہیں جن میں ایف 16اور17شامل ہیں ، حکومت پاکستان کی طرف سے… Continue 23reading یوم دفاع کی تیاریاں ، پاک فضائیہ کے طیاروں کی اسلام آباد پر پروازیں