گوجرانوالہ: خراب کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی طبیعت خراب
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں مضرصحت کھانا کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی حالت بگڑ گئی۔ جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال سیل کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے نگار پھاٹک کے مقامی شادی ہال میں ایک شہری اسماعیل کی بیٹی کی شادی تھی۔میرج ہال انتظامیہ نے مضر صحت کھانے سے باراتیوں کی… Continue 23reading گوجرانوالہ: خراب کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی طبیعت خراب