منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی زمین 24گھنٹے میں خالی کرانے کا حکم دیدیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 24گھنٹے میں ریلوے کی زمین خالی کرانیاور بلڈر عبدالرزاق خاموش کو 18نومبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر اور ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔آئی جی سندھ نے دوران سماعت عدالتی اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔اس موقع پر عدالت نے بلڈر کی گرفتاری کے ساتھ اس کا نام آج دو پہر 2بجے تک ای سی ایل ڈالے کا حکم بھی دیا۔گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ریلویے کی زمین پر قائم پراجیکٹ کے ہائیکورٹ کے حکم پر 70فلیٹ کو سیل کیا گیا تھا جبکہ 100 سے زائد فلیٹ کے مکینوں کو 3 روز کے اندر فلیٹ خالی کرنے کو کہا گیاتھا۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…