اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ کار بتا دیا۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ میں تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کی درخواست جمع کروانے کیلئے ایپ میں لاگ ان کریں اور ہوم اسکرین پر شناختی کارڈ میں جائیں۔بیان میں کہا گیا کہ اپنے شناختی کارڈ کیلئے بذات خود اور کسی خون کے رشتہ دار کی درخواست کیلئے میرے خون کے رشتہ دار کو منتخب کرنے کے بعد کارڈ کی تجدید کو منتخب کریں، مطلوبہ کوائف میں ترمیم کریں اور کارروائی مکمل کر کے درخواست جمع کروائیں۔اب شہری اپنے ڈیجیٹل شناختی کارڈ کے ساتھ شریک حیات اور اہل بچوں کے ڈیجیٹل شناختی کارڈ بھی حاصل کر سکتے ہیں، انہیں محفوظ کر سکتے ہیں اور ضرورت کے وقت شیئر کر سکتے ہیں۔

ب فارم یا شناختی کارڈ منسوخی سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنی ہو تو پاک آئی ڈی میں موجود کیو آر کوڈ اسکین کریں کے آپشن سے ڈیجیٹل کیو آر کوڈ اسکین کریں اور تصدیق شدہ معلومات دیکھیں۔پاک آئی ڈی ایپ کے نئے ورژن کے ذریعے حج یا عمرہ کیلیے انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار کی ویکسینز کیلئے بائیومیٹرک تصدیق بھی آسانی سے مکمل کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…