ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2026 |

مسقط(این این آئی)عمان نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے خصوصی ورک پرمٹ سروس کو آن لائن کر دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سہولت خاص طور پر گھریلو ملازمین اور ان سے ملتے جلتے کام کرنے والے غیر عمانی شہریوں کے لیے ہے۔عمان کی وزارتِ محنت کے مطابق اس سروس کے ذریعے ورک پرمٹ جاری کرنے کے ساتھ بعض موجودہ پرمٹس میں ترمیم اور متبادل کارکن کے لیے درخواست بھی دی جا سکتی ہے۔درخواست آن لائن وزارتِ محنت کے پورٹل یا سند دفاتر کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔درخواست میں کارکن کی ملازمت، تعداد، پیشہ اور کام کی جگہ کی تفصیلات شامل کرنا ہوتی ہیں۔بعض پیشوں کے لیے تنخواہ کا سرٹیفکیٹ، بینک اسٹیٹمنٹ، گھر یا زرعی زمین کی ملکیت جیسے اضافی کاغذات درکار ہو سکتے ہیں۔

سرکاری معلومات کے مطابق منظوری عموما ایک دن سے زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے تک لے سکتی ہے۔وزارت کے موجودہ پورٹل پر اس سروس کی بنیادی فیس 101 عمانی ریال درج ہے، تاہم اصل لاگت پیشے اور درخواست کی نوعیت کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…