جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

لاہو(نیوزڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے عبد العلیم خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ این اے 122… Continue 23reading این اے-122ضمنی الیکشن : فوج بلانے کا مطالبہ

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کے ایم سی انسپکٹر عادل انصاری کو لکھنؤ سوسائٹی میں ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق ملزم ’را‘ کے ایجنٹوں کو بھارت بھجوانے کے لئے ان کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزم عادل انصاری نے حال ہی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایک ایجنٹ کو… Continue 23reading کراچی: ’را‘ ایجنٹوں کی مالی معاونت کرنے والا کے ایم سی کا انسپکٹر گرفتار

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

پشاور (نیوزڈیسک) تبدیلی کے دعویدار وں نے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ بھی پشاور یونیورسٹی سے ختم کر دیا جس سے ہزاروں طلباء متاثر ہونگے ۔پشاور یونیورسٹی کے سال 2015 ء میں بی اے / بی ایس سی میں ریگولر امیدواروں کی تعداد 13021 جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کی تعداد 22958 رہی ہرسال زیادہ… Continue 23reading پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آبا(نیوزڈیسک)مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے فیسوں میں ناجائز اضافے کی وجوہات اور دیگر معلومات فراہم نہ کرنے والے 8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو 28ستمبر 2015 تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ معلومات کی عدم فراہمی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائیگی ۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کو ملک بھر سے… Continue 23reading 8 بڑےنجی تعلیمی اداروں کو 28ستمبر تک معلومات فراہم کرنے کا حکم

پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پی آئی اے کا دعویٰ ہےکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اسے 2ارب 83کروڑ روپے کامجموعی منافع ہوا، تاہم سرکاری رپورٹ کے مطابق یہ دعویٰ محض نظروں کا دھوکا اور کھوکھلا ہے، کیونکہ ریکارڈ میں ظاہرکیےجانے والے منافع کی وجہ ایندھن کی قیمت میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 50فیصد… Continue 23reading پی آئی اے کے منافع میں اضافہ، انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے

کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق

اٹک (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاکہ کیپٹن اسفند یار بخاری شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے 27 سالہ اسفند بخاری نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے میں خیبر پختوا نخوااور 18 کروڑ عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش… Continue 23reading کیپٹن اسفند نے اپنا خون نچھاور کر کے پشاور کو تباہی سے بچایا،سراج الحق

نندی پور پراجیکٹ میں معمولی تاخیر کےسوا کوئی بے قاعدگی نہیں ہوئی،خواجہ آصف

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پراجیکٹ میں معمولی تاخیر کےسوا کوئی بے قاعدگی نہیں ہوئی،خواجہ آصف

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر دفاع اور پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزارت پانی و بجلی میں آڈٹ اعتراضات کو کرپشن یا گھپلے کہنا مناسب نہیں، نندی پور پاور پراجیکٹ کا 58ارب روپے کا پی سی ون منظور ہوا ،نندی پور پراجیکٹ میں معمولی سی تاخیر کے علاوہ کوئی بے قاعدگی نہیں ہوئی،… Continue 23reading نندی پور پراجیکٹ میں معمولی تاخیر کےسوا کوئی بے قاعدگی نہیں ہوئی،خواجہ آصف

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر میں پیر کو چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق سیکرٹری اقلیتی امور حکومت سندھ بدر جمیل مندرو اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ ان پر محکمہ اقلیتی… Continue 23reading بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

ارکان اسمبلی کو حاصل مراعات اونٹ کےمنہ میں زیرہ ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ارکان اسمبلی کو حاصل مراعات اونٹ کےمنہ میں زیرہ ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی

اسلام آ(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین میاں عبدالمنان نے کہا کہ وزیراعظم‘ صدر‘ا سپیکر اسمبلی کی تنخواہیں ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہیں جبکہ ان کے سیکرٹریز کی تنخواہیں 4لاکھ سے زائد ہیں‘ سیکرٹری قومی اسمبلی کی تنخواہ 3لاکھ سے زائد ہے‘ ممبران اسمبلی کو ملنے والی مراعات اونٹ… Continue 23reading ارکان اسمبلی کو حاصل مراعات اونٹ کےمنہ میں زیرہ ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی