جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

datetime 30  اگست‬‮  2015

عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

کراچی(این این آئی) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اورسابق وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کے اعتراف کے بعد ان کے خلاف سات سے زائد ریفرنسز نیب کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2015

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

سکردو(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انسداد دہشت گردی کامحکمہ(کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ )کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور جی بی پولیس کے دو اہم شعبوں انویسٹی گیشن ونگ اور سی آئی ڈی پولیس کو اس نئے محکمے میں ضم کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس جی بی ظفر… Continue 23reading گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

datetime 30  اگست‬‮  2015

فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے ۔کراچی میں فیشن شو کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی نئے انداز میں نظر آئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کر کے شرکاءسے خوب داد وصول… Continue 23reading فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی

datetime 30  اگست‬‮  2015

مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) چیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار خام خیالی میں نہ ر ہے، ضرورت پڑنے پر پاکستان کی مسلح افواج منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کرنے کے بعد سی ایم ایچ سیالکوٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی

کراچی یونیورسٹی نے ماڈل ایان علی کے طلبہ کے خطاب کے معاملے پر مٹی ڈال دی

datetime 30  اگست‬‮  2015

کراچی یونیورسٹی نے ماڈل ایان علی کے طلبہ کے خطاب کے معاملے پر مٹی ڈال دی

اسلام آباد (آن لائن) کراچی یونیورسٹی نے خوبرو ماڈل ایان علی کے طلبہ کے خطاب کے معاملے پر مٹی ڈال دی ہے اور دعوت دینے والے طالب علموں سے بھی پوچھ گچھ اور وضاحت کا سلسلہ اب مکمل طور پر روک دیا ہے ۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ایان علی کے حوالے… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی نے ماڈل ایان علی کے طلبہ کے خطاب کے معاملے پر مٹی ڈال دی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام کاعمل آج مکمل ہوجائیگا

datetime 30  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام کاعمل آج مکمل ہوجائیگا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے بعد آج ضلع،ٹاون وتحصیل کونسلزنیناظمین کیانتخابات عمل میں لائے جارہے ہیں جس کیلئے کاغذات نامزدگی بھی آج جمع کروائے جائیں گے۔ ممبران اپنے من پسند امیدوار کا نام مخصوص فارم پر تحریر کریں گے۔ناظمین ونائب ناظمین کیعہدوں کیامیدوار صبح نوبجے سیبارہ بجے تک اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر کوجمع کروائیں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام کاعمل آج مکمل ہوجائیگا

خوراک کی کمی،تھر پارکر کے موروں پر ایک بار پھر موت کے سائے

datetime 30  اگست‬‮  2015

خوراک کی کمی،تھر پارکر کے موروں پر ایک بار پھر موت کے سائے

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)ضلع تھر پارکر میں موروں کی جنت سمجھے جانے والے قصبے کاسبو کے قدیم مندروں میں نسل در نسل بسیرا کرنے والے مور خوراک کی کمی کا شکار ہو گئے ہیں۔ مندر کے منتظم کے مطابق صرف انکے مندر میں موروں کو یومیہ بیس کلو دانہ خوراک دی جاتی تھی جو علاقہ کے مخیر… Continue 23reading خوراک کی کمی،تھر پارکر کے موروں پر ایک بار پھر موت کے سائے

نواز شریف کل زرداری ، بلاول اور خورشید شاہ سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

datetime 30  اگست‬‮  2015

نواز شریف کل زرداری ، بلاول اور خورشید شاہ سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل سابق صدر آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلی فون پر بات کریں گے اور انہیں ملاقات کی دعوت دیں گے تاکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے جن تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ان کو… Continue 23reading نواز شریف کل زرداری ، بلاول اور خورشید شاہ سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

ججوں کی کارکردگی؛مانیٹرنگ نظام متعارف کرارہے ہیں، چیف جسٹس لاہور

datetime 30  اگست‬‮  2015

ججوں کی کارکردگی؛مانیٹرنگ نظام متعارف کرارہے ہیں، چیف جسٹس لاہور

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے کہا ہے کہ ججوں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلیے مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرارہے ہیں۔ججز میرٹ پر فیصلے کریں ،کسی سے نہ ڈریں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے ججوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججوں… Continue 23reading ججوں کی کارکردگی؛مانیٹرنگ نظام متعارف کرارہے ہیں، چیف جسٹس لاہور