جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد شمیم اور محسن علی کی حراست میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق معظم علی کی حراست میں گزشتہ رات توسیع کر دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ ملزم خالد شمیم اور محسن علی دونوں کو لندن… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی حراست میں توسیع

پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںنماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت کی لال مسجد، مرکزی جامع مسجد اہلحدیث جی سکس، جی سیون تقویتہ الاسلام مسجد، غوثیہ مہریہ مسجد، مسجد عثمان جی ٹین، امام بارگاہ اثناءعشری اور مختلف مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے۔ سب سے… Continue 23reading پاکستان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

بلدیاتی ٹکٹوں کا معاملہ سیاسی جماعتوں کیلئے سردرد بن چکا ہے

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی ٹکٹوں کا معاملہ سیاسی جماعتوں کیلئے سردرد بن چکا ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) سب سے زیادہ مشکلات ن لیگ کیلئے بنی ہوئی ہیں۔ن لیگ اورپی ٹ آئی کو اکثریتی حلقوں میں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں جہاں پہلے مرحلے میں انتخابات ہورہے ہیں وہاں ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے ایک… Continue 23reading بلدیاتی ٹکٹوں کا معاملہ سیاسی جماعتوں کیلئے سردرد بن چکا ہے

وی آئی پی قصاب

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

وی آئی پی قصاب

لاہور( نیوزڈیسک) عید الاضحی کے تین روز قصابوں کو وی آئی پی کا سٹیٹس حاصل ہوگا ۔ شہریوں نے عید الاضحی پر قربانی کے لئے جانور وںکی خریداری کا ایک مشکل مرحلہ تو مکمل کر لیا ہے لیکن جانور ذبح کرنے کے مشکل ترین مرحلہ قصا ب کا حصول ہے اور ان سے وقت لینے… Continue 23reading وی آئی پی قصاب

غازی عبدالرشید کے دونوں بیٹوں کی ساتھیوں سمیت ضمانت منظور

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

غازی عبدالرشید کے دونوں بیٹوں کی ساتھیوں سمیت ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غازی عبدالرشید کے دونوں بیٹوں اور ساتھیوں کی تیس تیس ہزار مچلکوں کے عوض عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے۔ دونوں کو ایک روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔ واضح رہے کہ دونوں بھائیوں کو گزشتہ روز گاڑی… Continue 23reading غازی عبدالرشید کے دونوں بیٹوں کی ساتھیوں سمیت ضمانت منظور

پنجاب‘ پی پی قیادت میں تبدیلی کا امکان مسترد

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

پنجاب‘ پی پی قیادت میں تبدیلی کا امکان مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کے خلاف پارٹی میں ہونے والی اندرونی مخالفت کا جواب دیتے ہوئے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کو منظم کرنے پر میاں منظور وٹو کے اقدامات کو سراہا… Continue 23reading پنجاب‘ پی پی قیادت میں تبدیلی کا امکان مسترد

پاکستان کی افغان طالبان کو سخت وارننگ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی افغان طالبان کو سخت وارننگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کو متنبہ کیاہے کہ وہ افغانستان میں جاری اپنی لڑائی کیلئے پاکستانی سرزمین استعمال نہ کریں اور تشدد کرکے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں ۔سفارتی ذرائع کے مطابق اس وارننگ کے بعد افغان طالبان سے تعلق رکھنے والے متعدد جنگجو ملک چھوڑ کر چلے گئے جس کی ہمارے… Continue 23reading پاکستان کی افغان طالبان کو سخت وارننگ

نوشہرو فیروز‘بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

نوشہرو فیروز‘بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی

نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثے میں بس الٹنے سے 25 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر کھاہی راہو کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں… Continue 23reading نوشہرو فیروز‘بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی

اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا کے مطابق اوکاڑہ کینٹ کے قریب بہلول پور کے علاقے میں تین ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے انکا تعاقب کیا جس پر ڈاکووں… Continue 23reading اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک