کراچی کے سکول میں 16 سالہ لڑکے نے لڑکی کو مار کر خود کشی کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹیل پاڑہ میں واقع نجی اسکول میں زیر تعلیم لڑکے نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ کے ایک نجی اسکول میں زیر تعلیم 16 سالہ لڑکے نے اسمبلی کے دوران اپنے ساتھ زیر تعلیم لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا… Continue 23reading کراچی کے سکول میں 16 سالہ لڑکے نے لڑکی کو مار کر خود کشی کرلی