جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن یونٹ (ایف آئی اے) نے عید قرباں کے بعد بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حساس اداروں اور رینجرز کے ہاتھوں گرفتاری اہم سیاسی شخصیات اور ان کے دست راست سے حاصل معلومات کی روشنی میں ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپی گئی ہے۔… Continue 23reading عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی

لاہور/گجرات( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ جنرل رحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے وہ ضرور کامیاب ہو گی ، سند ھ سمیت تمام صوبوں میں آپریشن کی حمایت کرتے ہیں،(ن) لیگ اپنے وزن ، اعمال سے خود ہی گر جائے گی۔… Continue 23reading ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی

رینجرز نے کراچی سے تحویل میں لی جانے والی کھالیں”بہترین ٹھکانے“لگادیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

رینجرز نے کراچی سے تحویل میں لی جانے والی کھالیں”بہترین ٹھکانے“لگادیں

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں سے تحویل میں لی جانے والی کھالیں ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ کے حوالے کردیں۔ ایدھی ویلفیئر کے ذرائع نے بتایا کہ رینجرز نے چند کھالیں ایدھی کو دی ہیں جس کی رسید رینجرز کو دی گئیں اس میں زیادہ تر بکرے کی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading رینجرز نے کراچی سے تحویل میں لی جانے والی کھالیں”بہترین ٹھکانے“لگادیں

سندھ کی قد آور سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کی تیاریاں،خفیہ مفاہمت سے بھی پردہ اٹھ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

سندھ کی قد آور سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کی تیاریاں،خفیہ مفاہمت سے بھی پردہ اٹھ گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ سیاسی فاصلے بڑھ جانے کے بعد حکمران جماعت نواز لیگ نے ایک طویل عرصے بعد پھر سے سندھ پر توجہ دینا شروع کردی ہے اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے سندھ میں پارٹی کی تنظیم نو اور قد آور سیاسی شخصیات کو پارٹی میں شامل کرنے… Continue 23reading سندھ کی قد آور سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کی تیاریاں،خفیہ مفاہمت سے بھی پردہ اٹھ گیا

سانحہ منیٰ،پاکستان کے 116 لاپتہ لوگ مل گئے ،وزیر مذہبی امور کادعویٰ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ،پاکستان کے 116 لاپتہ لوگ مل گئے ،وزیر مذہبی امور کادعویٰ

لندن/اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانوی اخبار نے سانحہ منیٰ میں سب سے زیادہ 236 پاکستانیوں کے شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم وزارت مذہبی امور نے اس کی تردید کی ہے۔برطانوی اخبار گارجین کے مطابق منیٰ میں مناسک حج کے دوران بھگدڑ سے شہید ہونے والوں میں 236 پاکستانی ہیں ¾اس کے علاوہ ایران کے 131،… Continue 23reading سانحہ منیٰ،پاکستان کے 116 لاپتہ لوگ مل گئے ،وزیر مذہبی امور کادعویٰ

اسلام آبادسے ترکی جانیوالی پروازمیں دھماکہ خیز موادکی اطلاع،بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

اسلام آبادسے ترکی جانیوالی پروازمیں دھماکہ خیز موادکی اطلاع،بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو دھمکی آمیز فون کال ملنے کے بعد استنبول جانے والی پرواز کو روک لیا گیا۔اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں اے ایس ایف کے کنٹرول روم پر نامعلوم فون کال موصول ہوئی تھی جس میں استنبول جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں دھماکا خیز مواد… Continue 23reading اسلام آبادسے ترکی جانیوالی پروازمیں دھماکہ خیز موادکی اطلاع،بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

افغان حکومت اور طالبان کو مفاہمت کرنا ہوگی ،پاکستان کا انتباہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

افغان حکومت اور طالبان کو مفاہمت کرنا ہوگی ،پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے افغان عوام کےساتھ اپنی بھرپور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان حکومت چاہئے تو پاکستان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے ¾افغان حکومت اور طالبان کو مفاہمت کرنا ہوگی اور اپنے ملک کے امن و استحکام کیلئے درمیانی راستہ نکالنا ہوگاجبکہ پاکستان… Continue 23reading افغان حکومت اور طالبان کو مفاہمت کرنا ہوگی ،پاکستان کا انتباہ

نواز شریف کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف بدھ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کشمیر اور لائن آف کنٹرول کا مسئلہ اٹھائیں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نواز شریف جنرل اسمبلی سے خطاب میں تین نکات اٹھائیں گے، جن میں کشمیر، لائن آف کنٹرول کی صورتِ حال اور خطے میں امن… Continue 23reading نواز شریف کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

منیٰ حادثے میں لاپتا ہونیوالے 300 سے زائد پاکستانی کون ہیں،خصوصی رپورٹ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

منیٰ حادثے میں لاپتا ہونیوالے 300 سے زائد پاکستانی کون ہیں،خصوصی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)منیٰ حادثے میں لاپتا ہونیوالے 300 سے زائد پاکستانیوں کا تاحال کچھ پتا نہ چل سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں لاپتہ ہونیوالے فصیل آباد کے خالد ¾حید آباد کے نصیر ¾پشاور کے شیرافضل اور لاہور کی ردا سمیت 3سو سے زائد پاکستانیوں کا وزارت حج اور دفتر خارجہ کچھ پتا نہ لگا… Continue 23reading منیٰ حادثے میں لاپتا ہونیوالے 300 سے زائد پاکستانی کون ہیں،خصوصی رپورٹ