چائنا کٹنگ کےخلاف حکومت کاانتہائی اقدام کافیصلہ ،لائحہ طے
کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے چائنا کٹنگ کے پلاٹ خریدنے والوں کو نوٹسز جاری کرنا شروع کردیئے اور جن لوگوں کے نام یہ پلاٹ الاٹ کئے گئے ہیں انہیں طلب کرلیا گیا ہے ایف آئی اے کے کانٹر ٹیراررزم ونگ نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے… Continue 23reading چائنا کٹنگ کےخلاف حکومت کاانتہائی اقدام کافیصلہ ،لائحہ طے