اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کراچی : ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گیٹ نمبر ایک ماڑی پور روڈ پر فضا میں جگہ سے دوسری جگہ اڑتے ہوئے سانپ کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کراڑنے والا سانپ پکڑ لیا،لیکن علم نہ ہونے کے باعث عملے نے سانپ کو مار دیا۔چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کے مطابق عملے نے سانپ کو خطرناک سمجھ کر ماردیا اگر زندہ لے آتے تو اسے چڑیا گھر کے حوالے کردیا جاتا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…