اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) اسپیشل برانچ کے مینوئل سسٹم اور خستہ حال ریکارڈ کے باعث ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہری بننے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق اس سال 6مئی کو ایف آئی اے،اسپیشل برانچ، نادرا ،نارا اور محکمہ پاسپورٹ کے افسران کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا تھا جس میں اس بات پر غور کیا گیا… Continue 23reading اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے

ڈاکٹر عاصم کے معاملے پر ڈار پی پی کو ضمانت نہ دے سکے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کے معاملے پر ڈار پی پی کو ضمانت نہ دے سکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے جاری آپریشن پر مسلم لیگ ن پر 90 الزام لگا کر جلد بازی میں ردعمل دیاہے ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے بعد سندھ رینجرز کی جانب سے روزہ ریمانڈ لینے کے بعد اگلے روز پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے وزیر خزانہ اسحاق… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے معاملے پر ڈار پی پی کو ضمانت نہ دے سکے

سرکاری سوال و جواب قومی زبان اردو میں ہوں، چیف جسٹس

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سرکاری سوال و جواب قومی زبان اردو میں ہوں، چیف جسٹس

وزیرآباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے، سرکاری سوال و جواب قومی زبان اردو میں ہوں وزیراعظم سمیت تمام ججز بھی قومی زبان میں حلف اٹھائیں میں اپنے فیصلے اردو میں ہی تحریر کر رہا ہوں۔میری دلی خواہش ہے کہ ملک میں عدل و انصاف… Continue 23reading سرکاری سوال و جواب قومی زبان اردو میں ہوں، چیف جسٹس

پولیس نے گونگے بہرے سفاک ڈاکو پکڑ لیے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پولیس نے گونگے بہرے سفاک ڈاکو پکڑ لیے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں کینٹ پولیس نے دو ایسے ڈاکو گرفتار کیے ہیں جو قوت سماعت اور گویائی سے تو محروم ہیںلیکن ان میں سفاکیت بھری ہے۔ واردات کے دوران انہوں نے خواتین پر چھریاں بھی چلا ئیں۔لاہور کی غازی آباد پولیس کی حراست میں گونگے بہرے ڈاکو ابوبکراور تنویر ہاتھ سے وکٹری کا نشان نہیں… Continue 23reading پولیس نے گونگے بہرے سفاک ڈاکو پکڑ لیے

ساہیوال اوربہاولپورمیں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ساہیوال اوربہاولپورمیں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ساہیوال(نیوز ڈیسک)ساہیوال اور بہاولپورکی جیلوں میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دے دی گئی،جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کے قیدی اشرف کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا، مجرم نے 1994 ء4 میں معمولی تلخ کلامی پر چیچہ وطنی میں شہزاد فرید نامی شخص کو قتل کردیا تھا، مقتول کے لواحقین… Continue 23reading ساہیوال اوربہاولپورمیں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

اوکاڑہ اور قصورمیں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

اوکاڑہ اور قصورمیں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر پولیس اہلکاروں اور ڈاکوو ں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں ایک اے ایس آئی اورایک کانسٹیبل شامل ہے، ہلاک ہونے والے دونوں… Continue 23reading اوکاڑہ اور قصورمیں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

حیدرآباد :گودام سے65کلو بارودی مواد برآمد ، ایک شخص گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

حیدرآباد :گودام سے65کلو بارودی مواد برآمد ، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)ایس ایس پی عرفان بلوچ کیمطابق پھلیلی پولیس نے کمہار پاڑہ میں گودام پرچھاپا مارا۔ اس دوران گودام سے 65کلو بارودی مواد برآمد کرلیاگیا۔ کارروائی میں محمد سلیم نامی ایک شخص کو بھی گرفتارکیاگیا۔ ایس ایس پی کاکہناہے کہ گودام میں پٹاخہ بم کیعلاوہ دیسی ساخت کے بم تیارکئے جاتے تھے۔ گرفتار شخص سے… Continue 23reading حیدرآباد :گودام سے65کلو بارودی مواد برآمد ، ایک شخص گرفتار

لاہور: سری پائیوں کو کیمیکلز میں ڈال کر بال اتارنے والی 3 دکانیں سیل

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

لاہور: سری پائیوں کو کیمیکلز میں ڈال کر بال اتارنے والی 3 دکانیں سیل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے افراد ایک بار پھر دھر لیے گئے۔لاہوریوں کو سری پائے کے نام پر کچرے سے بدترین اشیا کھلائی جارہی تھیں۔ڈی جی آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز گوالمنڈی منڈی پہنچیں تو وہاں دکانوں پر انتہائی مضر صحت کیمیکلز کے ذریعے سری پائے صاف کیے… Continue 23reading لاہور: سری پائیوں کو کیمیکلز میں ڈال کر بال اتارنے والی 3 دکانیں سیل

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نوازشریف نے ’’مک مکا‘‘ کابھرم نہیں رکھا،عمران خان

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نوازشریف نے ’’مک مکا‘‘ کابھرم نہیں رکھا،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت کے نام پر مک مکا ہوا تھا لیکن نواز شریف نے بھرم نہیں رکھا۔آصف زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری ٹھیک کہہ رہے… Continue 23reading زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نوازشریف نے ’’مک مکا‘‘ کابھرم نہیں رکھا،عمران خان